Waqf Amendment Bill 2025: وقف قانون پر سپریم کورٹ سے آگئی بڑی خبر،چیف جسٹس نے کرائی یقین دہانی، اب تک چھ عرضیاں ہوچکی ہیں داخل
لوک سبھا میں بل کے حق میں 288 اور مخالفت میں 232 ووٹ پڑے، جب کہ راجیہ سبھا میں بل کے حق میں 132 اور مخالفت میں 95 ووٹ پڑے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد ہفتہ کو اس بل کو صدر کی منظوری مل گئی۔ اس کے ساتھ ہی یہ قانون بن گیا۔
Protest against the Waqf Amendment Act 2025: مہاراشٹر کے بھیونڈی میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہزاروں لوگوں نے کیا احتجاج، مسلم تنظیموں نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کے لیے وقت مانگا
واضح رہے کہ صدر دروپدی مرمو نے ہفتہ کو وقف (ترمیمی) بل 2025 کو اپنی منظوری دے دی ہے اور حکومت نے اس تعلق سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔





