Vinod Kambli health update: سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کی طبیعت پھر سے ہوئی خراب، اسپتال میں ہوئے داخل
ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے 1993 میں ٹیم انڈیا کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ ونود کامبلی نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کی مضبوط شروعات کی تھی
Vinod Kambli Health Condition: تندولکر کے دوست ونود کامبلی چلنے پھرنے سے معذور، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر
سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کسی شناخت کے محتاج نہیں۔ ونود کامبلی اپنے وقت کے عظیم بلے باز تھے۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بچپن کے دوست رہے ہیں۔
Vinod Kambli: ایک بار پھر تنازعہ میں گھرےسابق ہندوستانی کرکٹر ونود کامبلی ، بیوی کو پیٹنے کا لگا الزام
باندرہ پولیس کے مطابق ونود کامبلی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 324 اور 504 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے