Vijay Mallya hits back at FM Nirmala Sitharaman: وجئے مالیا کو بھی حکومت نے لوٹ لیا،6ہزار کروڑ کے بدلے وصولے گئے 14ہزار کروڑ،اب خود مانگ رہا ہے انصاف
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی رپورٹ کے مطابق مالیا کے خلاف 2015 اور 2016 میں کئی کیس درج کیے گئے تھے۔ یہ الزام لگایا گیا تھا کہ قرض حاصل کرکے بینک کے زیرقیادت کنسورشیم کو دھوکہ دینے کے لئے ان کے ذریعہ مجرمانہ سازش رچی گئی تھی۔
PM Modi meets with Prime Minister of the UK: وجے مالیا-نیرو مودی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ،پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کر اٹھایا یہ مسئلہ
دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور عوام کے درمیان روابط کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
Modi ka Parivar: دہلی میں لگے مفرور نیرو مودی اور وجے مالیا کے ساتھ پی ایم مودی کی تصویر والے پوسٹر، لکھا مودی کا اصلی پریوار، ایف آئی آر درج
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سوشل میڈیا پر 'مودی کا پریوار' مہم شروع کرکے اپنے لیڈر کی حمایت کی ہے۔ جیسے ہی بی جے پی کے کئی لیڈران نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں 'مودی کا پریوار' لکھا، کانگریس نے منگل کے روز سوال کیا کہ کیا مفرور کاروباری نیرو مودی اور وجے مالیا بھی اس خاندان کا حصہ ہیں؟