Mallikarjun Kharge Letter To Dhankhar: ملکارجن کھرگے نے راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکر کی دعوت پر نہیں ہوئے حاضر، دیاخط کا جواب خط کے ساتھ
ملکارجن کھرگے نے دھنکھر کے خط کے جواب میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’اسپیکر ایوان کا نگہبان ہوتا ہے اور اسے ایوان کے وقار کو برقرار رکھنے، پارلیمانی مراعات کے تحفظ اور بحث، مباحثے اور جوابات کے ذریعے اپنی حکومت کو جوابدہ ٹھہرانے کے عوام کے حق کے تحفظ کے لیے سب سے آگے ہونا چاہیے۔
Rajya Sabha Chairman Jagdeep Dhankhar Mimicry: نائب صدر جمہوریہ کی نقالی کو وزیر اعظم مودی نے بدقسمتی قرار دیا، جگدیپ دھنکڑ کو کیا فون
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کا پارلیمنٹ کے باہر مذاق اڑانے کا معاملہ گرماتا جا رہا ہے۔ اس موضوع پر وزیراعظم مودی نے ان سے بات کی ہے۔
Being a farmer is a matter of pride – Vice-President: کسان ہونا فخر کی بات ہے،کسان ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں: نائب صدر
پارلیمنٹ ہاؤس میں کسانوں کے دورے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، ”آج کا دن ایک خاص دن ہے کیونکہ دنیا بھر سے اور جی-20 ممالک کے اراکین پارلیمنٹ ہمارے ملک میں موجود ہیں۔ آپ کا پارلیمنٹ کا دورہ اس اہم دن کے ساتھ مخصوص ہے۔ یہ پارلیمنٹ ملک کی سب سے بڑی پنچایت کے طور پر کھڑی ہے اور آج یہاں حق پرست لوگ جمع ہیں۔
the Prime Minister of Nepal: نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمل دہل ہندوستان کے 4 روزہ سرکاری دورے پر، اجین، اندور بھی جائیں گے
وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم دہل ہندوستان اور نیپال کے درمیان دو طرفہ شراکت داری کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے