VP addresses the 70th Annual Meeting of the General Body of IIPA: پسماندہ اور محروم افراد کی جدوجہد کو سمجھنے کیلئے سرکاری اہلکاروں میں جذباتی ذہانت بہت ضروری ہے: نائب صدر
ہندوستانی خصوصیات کو نوآبادیاتی ذہنیت سے دور رکھنا چاہیے جو آزادی کے بعد ہماری امنگوں کے مطابق ہو۔ مجموعی رفتارپر نظر ڈالیں ،خاص طور پر پچھلی دہائی پر ۔اب ہم قدیم نوآبادیاتی نظریات اور علامتوں کی نفی کر رہے ہیں۔ کنگ وے اب کرتاویہ پتھ ہے اور ریس کورس روڈ ،لوک کلیان مارگ ہے۔
Climate change, the greatest threat to humanity: پوری انسانیت کیلئے فی الحال سب سے بڑا خطرہ آب وہوا کی تبدیلی ہے،اب ہمارے پاس رہنے کیلئے دوسرا سیارہ نہیں ہے:نائب صدر
نائب صدرجمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے عالمی خطہ جنوب کی ترقی کو آگے بڑھانے میں ہندوستان کی جامع تکسیریت کے نقطہ نظر کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ‘‘ہندوستان کا عروج، درخشاں جمہوریت اور عالمی استحکام اور امن کو فروغ دے گا۔
Malawi Plane Missing: افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کو لے جانے والا فوجی طیارہ لاپتہ، ہلاکت کا خدشہ
طیارے سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں صدر نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا حکم دیا۔ ٹیم طیارے کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم اس کی صحیح جگہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اس حادثے کے بعد ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے بہاماس کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
CM Gehlot Raises Question Over Vice President Jagdeep Dhankhar Visit: ایک ماہ میں پانچ بار نائب صدر ہند نے راجستھان کا کیا دورہ، وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے اٹھایا سوال
اشوک گہلوت نے جگدیپ دھنکر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ نائب صدر ہیں، اگر آپ صدر بھی بن گئے تو بھی ہم آپ کا استقبال کریں گے۔ لیکن صبح و شام بار بار راجستھان جانے کا کیا فائدہ؟ انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کے بار بار راجستھان آنے کے بارے میں سمجھ جائیں گے۔ آخر آپ چاہتے کیا ہیں۔