VHP Shunned Bittu Bajrangi: نوح میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے والا گئو رکشک بٹو بجرنگی سے وی ایچ پی نے کیوں کرلی کنارہ کشی؟
ہریانہ کے نوح تشدد کے بعد بٹو بجرنگی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے بعد وشوہندو پریشد نے ٹوئٹ کرکے بتایا ہے کہ بجرنگ دل سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ جانئے آخرکون ہے یہ بٹو بجرنگی۔
Monu Manesar On Nuh Violence مونو مانیسر کا تازہ بیان: جنید ناصر قتل اور نوح تشدد میں میرا ہاتھ نہیں ہے، ہریانہ میں جو ہوا اس کیلئے معافی مانگتا ہوں ،لیکن۔۔۔۔
مونو مانیسر نے کہا کہ میرے سوشل میڈیا پوسٹ سے کچھ نہیں ہوا۔ ہم نے پہل نہیں کی، ان کی طرف سے کی گئی ہے۔ مومن خان کے حامیوں نے توڑ پھوڑ کی۔ ایم ایل اے مومن خان اس کے ذمہ دار ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ نوجوان یوٹیوبرز بھی ہیں جو کئی دنوں سے لوگوں کو اکسا رہے تھے۔
Haryana Violence: میوات اور گروگرام کے بعد دہلی-نوئیڈا میں تشدد کا خوف، ریلی نکالنے کا منصوبہ، پولیس چوکس
ریاست کے وزیر داخلہ انل وج نے بھی ہریانہ میں تشدد پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوح میں صورتحال قابو میں ہے۔ وزیر داخلہ وج نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ نوح میں حالات قابو میں ہیں۔
Karnataka Elections: کرناٹک میں ووٹنگ سے پہلے بجرنگ دل اور وی ایچ پی کا اعلان – ملک بھر میں پڑھا جائے گا ہنومان چالیسہ
کانگریس کے منشور میں کیے گئے وعدے کا ذکر کرتے ہوئے ملنڈ پرانڈے نے کہا کہ اس کے بعد کانگریس نے راجستھان، چھتیس گڑھ اور ہماچل سمیت کئی ریاستوں میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Hanuman Jayanti: ہنومان جینتی پر جہانگیرپوری میں وی ایچ پی نے نکالا جلوس، جگہ جگہ پولیس تعینات
دوسری طرف، جہانگیر پوری علاقے میں جلوس پر ڈی سی پی نارتھ ویسٹ جتیندر کمار مینا نے کہا، “آج 2 جلوسوں کی اجازت دی گئی۔ ایک سفر پرامن طریقے سے ختم ہوا۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
Banaras Hindu University: بنارس ہندو یونیورسٹی میں پابندی کے بعد بھی طلبا نے کھیلی ہولی، یہاں جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے یونیورسٹی کیمپس میں عوامی طور پر ہولی منانے اور ہنگامہ کرنے کے ساتھ ہی میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی لگا دی ہے۔
BHU bans Holi Celebrations in Campus: بنارس ہندو یونیورسٹی میں ہولی منانے پر لگی پابندی، وی ایچ پی نے کہا- یہ تغلقی فرمان
بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے کہا ہے کہ یونیورسٹی کیمپس میں ہولی منائے جانے اور میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ اس حکم پر سبھی طلبا وطالبات اور اسٹاف سنجیدگی سے عمل کریں۔
Asaduddin Owaisi: شاہی عیدگاہ کے سروے کے حکم پر اویسی برہم، کہا میری رائے میں عدالت غلط ہے
انہوں نے کہا کہ عدالت نے اس حقیقت کو پوری طرح نظر انداز کر دیا کہ 12 اکتوبر 1968 کو شاہی عیدگاہ ٹرسٹ نے شری کرشنا جنم استھان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ نے اتر پردیش سنی وقف بورڈ کی واضح منظوری کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا۔