US Venezuela Conflict: نیو یارک کے میئر زہران ممدانی باغی، روس اور چین کا سخت الٹی میٹم، امریکہ پر بڑھا دباؤ
وینزویلا اور امریکہ کے درمیان کشیدگی ایک نازک موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کسی دباؤ یا طاقت کے آگے نہیں جھکے گا۔
Who is María Corina Machado: ٹرمپ کی پسندیدہ اور مادورو کی سخت مخالف ماریہ کورینا ماچاڈو،کیا وینزویلا کی کمان سنبھال سکتی ہیں؟
ماچاڈو آزاد منڈی اور امریکی سرمایہ کاری کے ذریعے وینزویلا کی معیشت کو دوبارہ مضبوط کرنے کی حامی رہی ہیں اور ڈونالڈ ٹرمپ کی وینزویلا پالیسی کی کھلے عام تائید کرتی ہیں۔
Venezuela US Attack: آنکھوں پر پٹی، ہتھکڑیوں میں مادورو کی تصویر وائرل،امریکی حملے کے بعد وینزویلا میں کھلبلی، ٹرمپ کے دعووں نے مچا دی ہلچل
امریکی حملے کے بعد ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے مادورو کو پہلے ہی خود سپردگی کی وارننگ دی تھی۔ ٹرمپ کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ قبل مادورو سے ان کی بات چیت ہوئی تھی، جس میں انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں سرنڈر کرنا ہوگا۔
Caracas Airstrikes: وینزویلا پر فضائی حملے کے بعد حکومت کا بیان، کہا—اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوگا امریکہ
اچانک دھماکوں کے باعث عوام میں اس قدر خوف پھیل گیا کہ لوگ کنفیوژن اور غیر یقینی صورتحال کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دھماکوں کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حالانکہ ان تصاویر اور ویڈیوز کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہو سکی ہے۔
US Air Strikes In Venezuela: وینزویلا کی راجدھانی کراکس میں امریکہ نے فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ، نکولس مادورو نے کہا امریکا تیل پر قبضہ چاہتا ہے
مقامی وقت کے مطابق پہلا دھماکا رات تقریباً ایک بج کر پچاس منٹ پر ہوا، جس کے بعد مزید چھ زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ صدارتی محل کے اطراف میں مسلسل سائرن بجتے رہے اور فوجی گشت بڑھا دی گئی
Operation Southern Spear: ڈونلڈ ٹرمپ کا بحیرہ کیریبیئن میں آپریشن سدرن اسپیئر، وینزویلا پر کسی بھی وقت ہوسکتا ہے حملہ
وینزویلا نے بھی فوجی ہتھیاروں، سازوسامان اور فوجیوں کی بڑے پیمانے پر تعیناتی سمیت اہم فوجیوں کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ نتیجتاً دونوں ملکوں کی عسکری سرگرمیوں نے سنگین تصادم کے امکانات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
Us military attack Caribbean sea: وینزویلا سے کشیدگی کے درمیان امریکہ کی بڑی کارروائی، کیریبین سمندر میں مشتبہ منشیات کی کشتی پر فوجی حملہ
امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں ایک فوجی کارروائی کی ہے۔ یہ حملہ ایک مشتبہ منشیات اسمگلنگ والی کشتی پر کیا گیا ہے۔ اس حملے میں کچھ لوگ زندہ بھی بچ گئے ہیں۔ اس کے بعد امریکہ اور وینزویلا کے تعلقات میں مزید کشیدگی بڑھنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
Who is Maria Corina Machado: کون ہیں امن کا نوبل انعام جیتنے والی ماریا کورینا مچادو؟
وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچادو کو اس سال کا امن کا نوبل انعام ملا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہیں کس کام کے لیے یہ اعزاز دیا گیا ہے؟
Latin American countries condemn US attacks on Iran: کیوبا، چلی، میکسیکو اور وینزویلا نے کی ایران پر امریکی حملوں کی مذمت، کہا-امریکہ نے کی ہے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
ایران پر امریکی حملوں پر ردعمل آنے شروع ہو گئے ہیں اور پہلے کچھ بیانات لاطینی امریکہ سے ہی آئے ہیں اور ان بیانات میں امریکہ کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
US Court clears way for Trump administration: امریکی سپریم کورٹ نے کیا ٹرمپ انتظامیہ کا راستہ صاف، 5 لاکھ افراد پر منڈلایا ملک بدری کا خطرہ
میساچوسٹس میں ایک وفاقی ضلعی عدالت کے جج نے مہاجرین کی عارضی قانونی حیثیت کو مکمل طور پر منسوخ کرنے کے نوئیم کے فیصلے کو روکنے پر اتفاق کیا۔ اس وقت، 23 افراد کے ایک گروپ نے، جس میں کئی پیرولز اور ایک غیر منافع بخش تنظیم بھی شامل تھی، نے نوئیم کے پروگرام کے خاتمے کو چیلنج کیا۔





