Vegetable Market Dispute: تلنگامہ میں مفت میں مل رہی ہیں سبزیاں، تھیلے بھر بھر بازار سے سبزی لے جارہے ہیں لوگ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ملک کے دیگر علاقوں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ لیکن تلنگانہ کے پیڈاپلی میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں، ایک خوردہ سبزی فروش اور ہول سیل سبزی فروش کے درمیان لین دین کو لے کر جھگڑے کی وجہ سے منگل (27 اگست) کو قصبے کے لوگوں کو سبزی منڈی میں مفت سبزیاں ملیں۔