G-20 Summit: لکھنؤ میں تین روزہ G-20 سمٹ کا آغاز، سائبر کرائم، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر پر بات ہوگی
G-20 سمٹ لکھنؤ: راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والی G-20 سمٹ کے لیے پورے شہر کو سجا دیا گیا ہے۔
UP Politics:انتشار برپاکرنےوالوں کو کیوں جواب دیا جائے، اکھلیش کے ‘شودر’ والے سوال پر سی ایم یوگی نے دیا جواب
ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اکھلیش یادو کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا، “جواب ان کو دینا چاہیے جو جواب کوسمجھ سکیں
Weather pattern:دہلی سے لے کر یوپی بہار تک بدلے گا موسم کا انداز،بارش کی بھی امید
دہلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے ٹویٹ کیا، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کم حدنگاہ میں فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کئے جارہئے ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ کریں
Delhi NCR Weather:دہلی این سی آر میں اگلے کچھ دنوں میں لوگوں کو ملے گی ٹھنڈ سے راحت
دہلی اور این سی آر والوں کو سردی سے تھوڑی راحت ملی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیس دسمبر کو دہلی میں پھر سے گھنا کہرا پڑنے کی امید ہے
Uttar Pradesh:وائرل ویڈیو: یوپی پولیس نے لاک اپ میں خاتون کوبے رحمی سے مارتے ہوئے
دو منٹ سے زیادہ طویل اس ویڈیو فوٹیج میں خاتون مدد کے لیے بھیک مانگتی اور درد سے چیخ رہی ہے
Balrampur District:یوپی کے بلرام پور میں ٹرین کی زد میں آکر 90 بھیڑیں ہلاک
کتوں نے بھیڑوں پر حملہ کردیا اس سے خوفزدہ ہو کر بھیڑیں ریلوے ٹریک کی طرف بھاگی
Political Parties in UP:یوپی میں سیاسی پارٹیوں کے لئے 2022 کاسال غم وخوشی کا رہا
بی جے پی کے ریاستی ترجمان ہریش چندر سریواستو کا کہنا ہے کہ 2022 بی جے پی کے لیے کامیاب رہا۔ بی جے پی نے دوبارہ حکومت بنا کر تاریخ رقم کی۔ رام پور اور اعظم گڑھ کے ضمنی انتخابات میں کامیابی ملی
Brijesh Pathak:ڈپٹی چیف منسٹر نے مریضوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا
برجیش پاٹھک نے کہاکہ 2017 کے بعد سے اسپتالوں میں کافی بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں اور عملے کے رویے میں تبدیلی آئی ہے
Illegal Liquor:غیر قانونی شراب کے فروخت کے خلاف یوپی میں 16 دن چلائی جائے گی مہم
غیر قانونی شراب کو فروغ دینے، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات بشمول گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی
Bahubali Mukhtar Ansari: باہوبلی مختار انصاری کو 10 سال قید، گینگسٹر ایکٹ میں 5 لاکھ جرمانہ
مختار انصاری اور اس کے ساتھی بھیم سنگھ کو بھی گینگسٹر کورٹ نے مجرم قرار دیا تھا۔ بھیم سنگھ سزا سنانے کے دوران عدالت میں پیش ہوئے۔ جب کہ مختار انصاری کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیش کیا گیا۔ اس معاملے میں پچھلے دنوں ہی بحث پوری ہوئی تھی





