BJP MP Dr. Dinesh Sharma: اچھے تعلیمی ادارے طلبہ کی زندگی سنوارتے ہیں: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ موجودہ حکومت ہندی اور علاقائی زبانوں کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے اور آنے والے وقت میں مقامی زبانوں کی اہمیت مزید بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے تہوار سماج کو جوڑنے کا ذریعہ ہیں،
Noida Drain Accident:پہلے یوراج مہتا …اب آرین، نوئیڈا کے سیکٹر-58 میں کھلے نالے میں گرنے سے نوجوان انجینئر کی موت
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نالے کا سلیب کافی عرصے سے ٹوٹا ہوا تھا اور اس کی شکایت کئی مرتبہ متعلقہ حکام سے کی گئی تھی، مگر اس کی مرمت نہیں کرائی گئی۔ بارش کے دوران پانی بھر جانے سے ٹوٹا ہوا حصہ مکمل طور پر چھپ گیا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
Noida International Airport: نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافروں کو ملیں گی کئی سہولیات، عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کی سمت ایک اہم قدم
اکتوبر 2025 میں کامیاب کیلیبریشن فلائٹ انجام دی گئی جبکہ مارچ 2026 میں ایروڈرم لائسنس حاصل ہونے کے بعد ایئرپورٹ مکمل طور پر آپریشن کے لیے تیار ہو گیا۔ اس دوران زمین کے حصول سے لے کر مختلف محکموں کے درمیان تال میل تک ہر مرحلے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی فعال نگرانی دیکھنے کو ملی۔
Bolero Crashes into Tree in Agra: آگرہ میں خوفناک سڑک حادثہ، درخت سے بولیرو، خاتون اور بچی سمیت 5 افراد ہلاک
ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد اٹاوہ ضلع کے رہنے والے تھے اور مندر سے واپس آ رہے تھے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ زور دار ٹکر کی آواز سن کر مقامی افراد اور راہگیر موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالنے میں مدد دی
Yogi Adityanath calls on Amit Shah: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دہلی میں وزیرداخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات
وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ گڑھ گنگا میلہ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ۔
Terrible road accident in Aligarh: علی گڑھ میں خوفناک سڑک حادثہ، پولیس کی وین کینٹر میں گھسی، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 کی موت
دہلی-کانپور ہائی وے پر گاؤں چکاوٹی کے پاس فیروز آباد سے ملزم کو پیشی کے لیے مظفرنگر لے جا رہی پولیس کی گاڑی کھڑے کینٹر میں سیدھی جا کر گھس گئی۔ حادثے میں ملزم کی بھی موت ہو گئی۔
Aligarh Horror: علی گڑھ میں سحری کے وقت 20 سالہ حارث کو بدمعاشوں نے 7 گولیاں مارکر قتل کردیا، ماں کاروروکر ہوا برا حال
خاندان کے ایک رکن شعیب نے کہا۔ اس وحشیانہ حملے اور جس طریقے سے اسے انجام دیا گیا اس نے مقامی کمیونٹی کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے ، بہت سے لوگوں نے علاقے میں فوری انصاف اور سخت سیکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔
CM Yogi Offers Prayers: جیسے ہی سی ایم یوگی نے چڑھائی چاپ تو فیلڈ میں دوڑے وارانسی کے افسران ،کرانے لگےانتظامات
وارانسی میں شاون کے مہینے میں پنچکوشی یاترا کی بھی خاص اہمیت ہے۔ پنچکوشی یاترا کے روٹ اور اسٹاپس پر وسیع انتظامات کرنے کے لیےضلع مجسٹریٹ نے معائنہ کیا اور اپنے ماتحتوں کو ضروری ذمہ داریاں سونپیں۔
UP Lok Sabha Election 2024: کانگریس کا یوپی میں بڑا داؤ! متھرا سیٹ سے باکسر وجیندر سنگھ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن لڑیں گے
بی جے پی نے ایک بار پھر ڈریم گرل ہیما مالنی کو اس سیٹ پر اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ہیما مالنی اس سیٹ سے لگاتار دو بار الیکشن جیت چکی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: مایاوتی نے پہلی بار توڑی خاموشی، پارٹی امیدواروں کے لیے صرف الیکشن جیتنا ہی کافی نہیں ، جانیں اور کیا کچھ کہا
مایاوتی نے کہا، 'امیدواروں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا جانا چاہیے جیسا کہ یوپی کے تناظر میں بہت احتیاط کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔





