Lok Sabha Election 2024: مایاوتی نے پہلی بار توڑی خاموشی، پارٹی امیدواروں کے لیے صرف الیکشن جیتنا ہی کافی نہیں ، جانیں اور کیا کچھ کہا
مایاوتی نے کہا، 'امیدواروں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا جانا چاہیے جیسا کہ یوپی کے تناظر میں بہت احتیاط کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔





