Bharat Express DD Free Dish

Uttarkashi

گنگوتری سے اترکاشی سے واپس آرہے عقیدت مندوں کی گاڑی پر اوپر سے سونگر کے پاس پہاڑیوں سے  لینڈ سلائیڈنگ  کے سبب بڑے بڑے پتھر گرے۔ اس حادثہ میں مارے گئے عقیدت مندوں کا تعلق اندھرا پردیش کے اندور سے ہیں۔

راکھنڈ کے اترکاشی میں آج یعنی 15 جون کو ہونے والی مہاپنچایت ملتوی کر دی گئی ہے۔ اگلی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ یہ مہاپنچایت مبینہ لو جہاد کے حوالے سے ہونے والی تھی۔ تاہم یہاں 14 جون سے 19 جون تک دفعہ 144 نافذ ہے۔

یس پی ایم پی شفیق الرحمن برق نے کہا کہ  بی جے پی حکومت ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلا کر تنازعہ پیدا کر رہی ہے، جو ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہے

سپریم کورٹ نے اترکاشی میں لو جہاد کے خلاف 15 جون کو بلائی گئی مہاپنچایت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا ہے