Amit Shah Haridwar Visit: امت شاہ کا ‘مشن اتراکھنڈ’، 7 مارچ کو ہریدوار کے بیراگی کیمپ میں شاندار پروگرام
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں 7 مارچ کو ہونے والے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے سے متعلق سیاسی اور انتظامی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے خود کمان سنبھالتے ہوئے تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا ہے۔
Ankita murder case: انکیتا قتل کیس میں نامعلوم وی آئی پی کے خلاف سی بی آئی نے درج کی ایف آئی آر، 2022 کے ہائی پروفائل کیس میں نئی جانچ شروع
سی بی آئی جانچ کے اعلان کے بعد اپوزیشن نے الزام لگایا تھا کہ یہ قدم محض عوامی احتجاج کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، تاہم حکومت نے ایف آئی آر درج ہونے کے بعد واضح کیا کہ یہ فیصلہ شفافیت اور انصاف کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ریاست بھر میں اس تفتیش کو بڑی دلچسپی اور امید کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے کہ نامعلوم وی آئی پی کی شناخت سامنے آئے گی اور انکیتا کو مکمل انصاف مل سکے گا۔
Tripura student killing: دہرادون میں تریپورہ کے طالب علم اینجل چکما کے قتل پر راہل گاندھی کا ردعمل، نفرت راتوں رات پیدا نہیں ہوتی
راہل گاندھی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، ’’دہرادون میں اینجل چکما اور ان کے بھائی مائیکل کے ساتھ جو ہوا، وہ ایک بھیانک نفرت انگیز جرم ہے۔ نفرت راتوں رات پیدا نہیں ہوتی۔ اسے روزانہ، خاص طور پر ہمارے نوجوانوں کو، زہریلے مواد اور غیر ذمہ دارانہ مباحث کے ذریعے پیش کیا جا رہا ہے۔
Uttarakhand Firing News: ہریدوار میں آزاد ایم ایل اے امیش کمار کے دفتر پر فائرنگ، گولیوں سے گونج اٹھا علاقہ
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں ایم ایل اے امیش کمار کی رہائش گاہ پر اچانک فائرنگ شروع ہوگئی۔ امیش کمار کے حریف رہنما اور ان کے حامی بندوقیں لے کر گاڑیوں میں آئے اور وہاں گینگ وار جیسی صورتحال پیدا ہو گئی۔
Horrific Road Accident in Udham Singh Nagar: اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں خوفناک سڑک حادثہ، حاملہ خاتون سمیت چار کی ہوئی موت، دو کی حالت تشویشناک
ٹکر اتنا شدید تھی کہ ای-رکشا کے پرخچے اڑ گئے۔ ای-رکشا میں بیٹھی حاملہ خاتون سمیت پانچ خواتین اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے حاملہ خاتون سمیت تین خواتین کو ریفر کر دیا، جب کہ ای-رکشا ڈرائیور سمیت دو خواتین کو مردہ قرار دیا گیا۔
Uttarakhand News: اتراکھنڈ میں مسلسل بارش سے پہاڑی علاقوں میں پھنسے عقیدت مند، 4 ہزار سے زائد لوگوں کو بچا لیا گیا
اتراکھنڈ میں شدید بارش کے درمیان چار ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا ہے۔ اتراکھنڈ سول ایوی ایشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل سکریٹری سی روی شنکر نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ اس کام کے لیے چھ ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے ہیں۔
Uttarakhand Forest Fire: اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ پر سپریم کورٹ سخت،مرکزی اور ریاستی حکومت کو لگائی پھٹکار
عدالت نے مرکز سے پوچھا کہ اس نے ریاست کو ضرورت کے مطابق فنڈ کیوں نہیں دیا۔ ساتھ ہی ریاستی حکومت کی جانب سے فنڈز کے صحیح استعمال پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔
Uttarakhand Accident: اتراکھنڈ کے ٹہری میں کار کھائی میں گری ، حادثے میں 6 افراد کی موت
اترکاشی ضلع کے موری علاقے سے دہرادون جا رہی ایک کار ٹہری کے نین باغ یمنا پل کے قریب کھائی میں گر گئی۔ اس المناک حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی
Haldwani Violence: ہلدوانی تشدد معاملہ پر وزیر اعلی دھامی کی وارننگ – ‘ہم قانون توڑنے والوں کے خلاف اتنی سخت کارروائی کریں گے کہ…’
ہلدوانی تشدد کے واقعہ پر، اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے کہا، "جس نے بھی قانون توڑا ہے اس کے ساتھ قانون سختی سے کام کرے گا۔ ہم فسادیوں کو نہیں بخشیں گے۔
Uttarakhand UCC Bill: اتراکھنڈ میں لیو ان ریلیشن شپ آسان نہیں! یو سی سی کی دفعات پر عمل نہ کیا تو ہوگی جیل، جانئے تفصیلات
نئے قانون میں لیو ان ریلیشن شپ سے پیدا ہونے والے بچوں کو بھی حقوق دیے گئے ہیں۔ بچہ مرد پارٹنر کی جائیداد کا حقدار ہوگا۔





