A K Sharma: وزیر اے کے شرما وزیر اعظم مودی کے نقش قدم پر!
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گجرات کے کروڑوں شہریوں کی خدمت کے لیے وقف سواگت پروگرام کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں، مجھے اب بھی پرانے تجربات سننے، پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا موقع ملا۔
Azam Khan: اعظم خان کو ایک اور بڑا جھٹکا، بابو توفیق احمد بی ایس اے آفس میں گرفتار، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
رام پور پبلک اسکول اعظم خان کے جوہر ٹرسٹ کے ذریعے چلایا جا رہا تھا۔ اعظم خان جوہر ٹرسٹ کے چیئرمین ہیں۔ اسکول کے معاملے میں یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ اس کی شناخت جعلی دستاویزات تیار کرکے حاصل کی گئی تھی، جس میں بابو توفیق احمد کا بڑا ہاتھ تھا۔
NIA Raids: این آئی اے نے یوپی سمیت کئی ریاستوں میں 17 مقامات پر چھاپے
این آئی اے ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ایجنسی کو معلوم ہوا تھا کہ پی ایف آئی کے چھپے ہوئے کارکن تنظیم کے کام کو مسلسل بڑھا رہے ہیں
Atiq Ahmed: “بی جے پی کے کہنے پر مافیا بھائیوں کو مارا گیا” – یوگی کے وزیر کے بیان پر ایس پی ایم پی شفیق الرحمن برک کا جوابی حملہ
چندوسی ضلع کے انچارج اور کابینی وزیر دھرم پال سنگھ نے کل مافیا عتیق اشرف قتل کیس کے بارے میں کہا تھا کہ ''سچ یہ ہے کہ اپوزیشن نے مافیا عتیق اور اشرف کو قتل کروادیا ہے۔
Uttar Pradesh: عید سے قبل کیا مذہب تبدیل، ہندو لڑکے سے کی شادی، نئے شادی شدہ جوڑوے کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
روشنی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے خاندان سے خطرہ بتاتے ہوئے ڈی ایم بدایوں اور ایس ایس پی بدایوں سے سیکورٹی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
Eggs supply in UP: اب کرائم کنٹرول کے علاوہ یوپی پولیس انڈے بھی بکوائےگی ، حکم جاری، جانیں کیا ہے معاملہ؟
پولٹری ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین وی پی سنگھ نے کہا کہ گرمی کے موسم میں پنجاب، ہریانہ سمیت کئی ریاستوں سے انڈے لانے سے ان کا معیار خراب ہوتا ہے۔ ایسے میں محکمہ انیمل ہسبنڈری نے 23 فروری کو ایک حکم نامہ جاری کیا تھا۔
Another Twist In Atiq Ahmed’s Murder Case: عتیق احمد۔اشرف کے قاتلوں کو رپورٹر بننے کی ٹریننگ دی گئی، یوپی پولیس نے 3 کو کیاگرفتار
مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کے معاملے میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم یعنی ایس آئی ٹی نے اترپردیش کے باندہ ضلع سے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے
UP: امتحان کے بعد واپس آنے والی طالبہ کو دن دیہاڑے کیا گیا قتل، موٹر سائیکل سواروں نے سر میں بندوق سے ماری گولی
متوفی طالباء ایٹ تھانہ کے ایندھا گاؤں کی رہنے ولی تھی۔ اس کی عمر صرف 22 سال تھی اور اس کا نام روشنی اہیروار تھا۔ روشنی ایٹ ٹاؤن کے رام لکھن پٹیل کالج میں بی اے کا امتحان دینے کے بعد اپنے گھر جا رہی تھی۔
Atiq Ahmed shot Dead: حملہ آوروں کو لے کر عدالت پہنچی پولیس ، تینوں حملہ آوروں کی کورٹ میں پیشی
مافیا عتیق احمد اور اشرف کی ہلاکت کے بعد عتیق کے بیٹے علی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ عتیق کا بیٹا علی نینی سینٹرل جیل میں بند ہے اور جیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم بیرک میں اس کا علاج کر رہی ہے۔
UP Nikay Chunav: یوپی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، 8 اضلاع کے بلدیاتی امیدواروں کے ناموں کا اعلان
شیرکوٹ سے سنسار سنگھ، نگیلا سے پرہلاد کمار کشواہا، دھام پور سے لینا سنگھل، افضل گڑھ سے ختیجہ کو دیگر سیاسی جماعتوں سے مقابلہ دینے کے لیے میدان میں اتارا گیا ہے۔