UP paper leak case: یوپی پیپر لیک معاملے میں بڑی کارروائی، رینوکا مشرا کو پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا
سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے الزامات کے بعد، ریاستی حکومت نے 24 فروری کو اتر پردیش پولیس ریزرو بھرتی کے امتحان کو منسوخ کر دیا تھا اور چھ ماہ کے اندر دوبارہ امتحان لینے کا حکم دیا تھا۔
UPPSC Ro ARO Paper Leak News: یوپی RO-ARO امتحان منسوخ کرنے کے بعد کمیشن نے لیا ایک اور بڑا فیصلہ، ایف آئی آر درج
یوپی پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک معاملے میں پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایف آئی آر پریاگ راج کے سول لائن پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی۔ کمیشن کے سکریٹری اشوک کمار نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔
CM Yogi Adityanath Death Threat: یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اُرانے کی ملی دھمکی،فون آتے ہی کنٹرول روم میں افراتفری بڑھ گئی
آپ کو بتا دیں کہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے مارنے کی دھمکی دینے والے اس معاملے میں اب تک سینٹرل زون کے مہانگر کوتوالی میں سیکورٹی ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ادھم سنگھ کی شکایت پر مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔دھمکی دینے والے تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے۔
Dr. Aziz Qureshi Passed Away: سابق گورنر اور عظیم سیاسی لیڈر ڈاکٹر عزیز قریشی کا 83 سال کی عمر میں انتقال
کانگریس کے سینئرلیڈر اور تین ریاستوں کے گورنر رہ چکے ڈاکٹر عزیز قریشی کا 83 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ڈاکٹر عزیز قریشی مدھیہ پردیش میں پارٹی اور کئی اداروں میں اہم عہدے پر رہ چکے ہیں۔
Rajya Sabha election results released in UP: بی جے پی نے 8 اور ایس پی نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی
جیا بچن اس لحاظ سے نمایاں رہیں کہ انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ ایس پی امیدوار جیا بچن کو 41 ووٹ ملے۔ دوسرے امیدوار رام جی لال سمن کو بھی 40 ووٹ ملے۔
UP Rajya Sabha Polls 2024: راجیہ سبھا انتخابات سے ایک دن قبل راجہ بھیا کی وضاحت،کسے دیں گے ووٹ؟ ان کے ساتھ کریں گے ڈنر
ووٹنگ کے سلسلے میں جاری ٹریننگ کے لیے لوک بھون پہنچے راجہ بھیا نے کہا کہ ان کے دونوں ایم ایل اے بی جے پی امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ تمام آٹھ امیدواروں کی جیت یقینی ہے۔
Police Constable Recruitment Exam: یوپی پولیس بھرتی امتحان کی منسوخی کے بعد اکھلیش یادو کا بڑا بیان، کہا – ریاستی حکومت کا روزگار فراہم کرنے کا کوئی ارادہ ہی نہیں
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے کا کہنا ہے کہ '' جتنے بھی امتحانات ہوئے ہیں ان میں پرچے لیک ہوئے ہیں۔ ایسا کیوں ہوا؟ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور کارروائی ہونی چاہیے۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوان منشیات کے راستے پر جا رہے ہیں۔
UP Police Exam Leak Case: یو پی پولیس پیپر لیک معاملہ میں یوگی حکومت کا بڑا ایکشن، پیپر کیا منسوخ
یوپی پولیس پیپر لیک معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ سی ایم یوگی نے یوپی پولیس کا امتحان منسوخ کر دیا ہے۔
4 Children Burnt to Death:اترپردیش کے بریلی ضلع میں بڑا حادثہ پیش آیا، جھونپڑی میں آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے
ابھی چند روز قبل گھر کی چھت پر بھوسا رکھا گیا تھا۔ جس میں دوپہر کو آگ لگ گئی۔قریب میں کھیل رہے بچے آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔
The UP Files: فلم ‘دی یوپی فائلز’ کی ریلیز سے قبل منوج جوشی نے کہا یوپی کے پاس سب کچھ ہے، لیکن …’
منوج جوشی نے کہا، "بطور ریاست یوپی میں گزشتہ برسوں میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں اور فلمیں ہمارے ملک کے لوگوں کی کہانیاں شیئر کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔