Trump’s new bet on H-1B visas:ٹرمپ کاH-1Bویزاپرنیا داؤ،ایک لاکھ ڈالرسے زیادہ فیس کی تجویز،بھارتی طلبہ اورپروفیشنلزکی تشویش بڑھی
نئی تجویز سے امریکہ میں ملازمت کرنے یا مستقبل میں کیریئر بنانے کا خواب دیکھنے والے ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور پروفیشنلز کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر بھارتی شہریوں پر پڑنے کا خدشہ ہے، کیونکہ H-1B ویزا حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد بھارتی پروفیشنلز کی ہوتی ہے۔
FIFA World Cup: فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ایران کو امریکی سرزمین پر قیام کی نہیں ملی اجازت، ایرانی ٹیم کو میچ کے بعد فوری طور پر چھوڑنا ہوگا امریکہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم کو صرف میچ والے دن ہی امریکی سرزمین میں داخلے کی اجازت ہوگی اور میچ ختم ہوتے ہی فوری طور پر ملک چھوڑنا ہوگا، جس سے کوچنگ اسٹاف اور انتظامیہ کے لیے بڑے لاجسٹک مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
US Extends Visa Ban Policy: امریکہ نے ویزا پابندی کی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے 26 افراد کے ویزا پر لگائی روک
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی خطے میں اپنی ویزا پابندی کی پالیسی کو وسعت دے رہا ہے اور 26 افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Restricts Entry Of Pregnant Women: ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، اب نہیں ملے گا ہندوستانی حاملہ خواتین کو ٹورسٹ ویزا ، امریکہ نے لگائی پابندی، جانئے کیاکا اصل معاملہ ؟
سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں لکھا کہ اگر ویزا افسر کو لگے کہ درخواست گزار کا بنیادی مقصد امریکہ میں بچے کی پیدائش کرا کے اس کے لیے شہریت پانا ہے، تو اس کا ٹورِسٹ ویزا فوراً رد کر دیا جائے گا۔
Major Changes In US Visa Rules : امریکی ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی: سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد کے داخلے پر پابندی
امریکہ نے اپنی ویزا پالیسی میں ایک بڑا اور متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے ایسے غیر ملکی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جو سنگین یا مہلک بیماریوں سے دوچار ہیں۔ ان میں دل کے امراض، ذیابیطس، کینسر، موٹاپا اور ذہنی صحت سے متعلق مسائل شامل ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق، ایسے افراد کو ویزا دینے سے انکار کیا جا سکتا ہے۔
Trump Administration Hikes H-1B Visa Fee: امریکہ میں H-1B ویزا کی فیس میں کیا سخت اضافہ، بھارتی IT کمپنیاں اور انجینئر ہوں گے متاثر
امریکی وزیر تجارت نے واضح کیا کہ اب کم تجربہ کار افراد کو تربیت دینے والے پروگرامز سستے نہیں رہیں گے۔ ’’اگر تربیت دینی ہے تو امریکیوں کو دی جائے گی۔‘‘
Trump says H-1B visa program is ‘great’: امیگریشن پالیسی پر تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے H-1B ویزا کی حمایت کی ، ایلون مسک کے مخالفین سخت برہم
ٹرمپ، جو اپنی پہلی مدت میں H-1B ویزا پروگرام کے مخالف تھے، حالیہ دنوں میں اس پر نرم مؤقف اپناتے نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی یونیورسٹیوں کے گریجویٹ غیر ملکیوں کو گرین کارڈ دینے کے حامی ہیں۔
US Visa Policy:امریکی یونیورسیٹیوں میں طلبا کے تعلیمی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں پر نظر،امریکی سفارت خانے کے ویزا آفیسر بنجامن اسٹیل کی ڈاکٹر خالد رضا خان سے خاص بات چیت
قومی دارلحکومت دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے ویزا آفیسربنجامن اسٹیل سے بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ڈاکٹر خالد رضا خان نے اسٹوڈنٹ ویزا کے حصول اور اس سے متعلق مختلف پہلوں پرتفصیلی بات کی ۔
US Visa Policy: امیگرنٹ ویزا کے خواہشمند بین الاقوامی طلباء کے لیے خوشخبری، امریکا نے اپنی پالیسی کی تبدیل
F-1 ویزا امریکہ میں تعلیمی پروگراموں میں داخلہ کے خواہاں بین الاقوامی طلباء کی طرف سے سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویزا ہے۔ یہ خاص طور پر ان طلباء کے لیے ہے جو کل وقتی تعلیمی کورسز میں داخلہ لیتے ہیں۔





