Trump hints at secondary sanctions on India: ’’ابھی تو صرف 8 گھنٹے ہوئے ہیں…‘‘، بھارت کے خلاف 50 فیصد ٹیرف کے بعد ٹرمپ نے دیا سیکنڈری سینکشن کا اشارہ
جب ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ چین روس سے تیل بھی خریدتا ہے تو پھر بھارت کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا، ٹرمپ نے واضح اشارہ دیا کہ ہم بھارت پر سیکنڈری سینکشن لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ ایسا کئی دوسرے ممالک پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے، جس میں ایک چین بھئی ہو سکتا ہے۔
Trump targets Canada with 35% tariff: ٹرمپ نے برازیل کے بعد کینیڈا پر گرایا ٹیرف بم،35فیصد ٹیکس لگانے کا کیا اعلان، ساتھ میں کینیڈا حکومت کو دی دھمکی
اس فیصلے کے ساتھ ہی ٹرمپ نے کینیڈین کمپنیوں کو امریکہ میں اپنے یونٹ لگانے کی پیشکش بھی کی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ امریکہ میں کاروبار شروع کرنے کی خواہشمند کمپنیوں کو تیز، پیشہ ورانہ اور باقاعدہ منظوری مل جائے گی۔
New US Tariffs 2025: ٹرمپ نے 14 ممالک پر پھوڑا ٹیرف بم،ہندوستان، پاکستان کو ملی عارضی راحت،نشانے پر آگئے بنگلہ دیش اور میانمار
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ یہ نئے ٹیرف برسوں پرانی غلط پالیسیوں کو درست کرنے کے لیے ضروری ہیں جنہوں نے امریکہ پر بھاری تجارتی خسارہ مسلط کیاہے۔ ٹرمپ کے مطابق ان پالیسیوں میں ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹیں شامل ہیں۔
US court halts Trump’s ‘Liberation Day’ tariffs: امریکی عدالت نے ٹرمپ کے ’لبریشن ڈے‘ ٹیرف پر لگائی روک، دوبارہ شروع ہو سکتی ہے ہندو-پاک کے درمیان کشیدگی؟
ٹرمپ نے 2 اپریل کو امریکہ کے بیشتر تجارتی شراکت داروں پر 10 فیصد بیس لائن کے ساتھ بڑے پیمانے پر ٹیرف عائد کی تھی اور ان ممالک پر اونچی شرحیں عائد کی گئی جن کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ سب سے زیادہ ہے۔ چین اور یورپی یونین کے ارکان جیسے ممالک پر زیادہ شرحیں عائد کی گئیں۔
Donald Trump tariffs news: ہندوستان نے امریکی اشیاء پر لگنے والے تمام ٹیکس ہٹا دیئے، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، حکومت ہند خاموش
تاہم، بھارت اور امریکہ کے تجارتی معاہدے کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ اپنے پچھلے دور اقتدار سے ہی اپنے مطالبات کے بارے میں کھل کر بات کر رہے ہیں۔
Trump tariffs into effect: ہندوستان پر نافذ ہوگیا 26فیصدی ٹرمپ ٹیرف،کام نہ آئی دوستی، کابینہ اجلاس آج، ایکسپورٹرز سے رابطے میں سرکار
وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کی دوستی سب کو معلوم ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو اچھے دوست کہتے ہیں۔ 'ہاؤڈی مودی' اور 'نمستے ٹرمپ' ریلیاں بھی اس کی مضبوط مثالیں مانی جاتی ہیں۔ لیکن ٹرمپ نے کئی مواقع پر ہندوستان کو ٹیرف کنگ کہا ہے۔
US Reciprocal Tariffs: ٹرمپ کے خلاف کھڑے ہوئے 27 ملک، جوابی ٹیرف کے لیے قرار داد پیش
یورپی یونین نے پیر کو کچھ امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی قرارداد پیش کی ہے۔ ہیرے، انڈے، ڈینٹل فلاس، پولٹری سمیت کئی چیزوں پر جوابی ٹیرف لگانے کی تیاری ہے۔





