BharatExpressMegaConclave2026: اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سے اپوزیشن کیوں بھاگ رہی ہے؟ ارجن رام میگھوال نے بھارت ایکسپریس کانکلیو کے منچ سےکیا سوال
ارجن رام میگھوال نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے دور حکومت میں آئین کا استعمال اقتدار بچانے کے لیے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران اُس وقت کی حکومت نے اپنے سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے آئین میں کئی تبدیلیاں کیں۔
BharatExpressMegaConclave2026: ججوں کی تقرری سے دہلی ایکسائز پالیسی تک، بھارت ایکسپریس میگا کانکلیو میں قانون وزیر ارجن رام میگھوال کی بے باک رائے
گفتگو کے دوران اپیندر رائے نے ہائی کورٹ کے ججوں کی ریکارڈ تقرری کے حوالے سے سوال اٹھایا۔ اس کے جواب میں ارجن رام میگھوال نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے عمل میں تیزی آئی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ججوں کی تقرری کولیجیم سسٹم کے تحت کی جاتی ہے۔
BharatExpressMegaConclave2026: “مودی جی کی قیادت ہی وکست بھارت کی بنیاد” — سی آر پاٹل نے بھارت ایکسپریس کانکلیو میں ان مضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالی
سی آر پاٹل نے کہا کہ “نل سے جل” اسکیم سے تقریباً 9 کروڑ خواتین کو روزانہ پانی لانے کی مشقت سے نجات ملی ہے۔ پہلے انہیں دور دراز جانا پڑتا تھا اور اکثر آلودہ پانی پینا پڑتا تھا جس سے بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گندے پانی کے باعث ملک میں تقریباً 8.4 لاکھ کروڑ روپے تک طبی اخراجات ہوتے تھے۔ اب خواتین کا وقت بچ رہا ہے اور وہ بچوں کی تعلیم اور دیگر معاشی سرگرمیوں پر زیادہ توجہ دے سکتی ہیں۔
BharatExpressMegaConclave2026: “مودی جی کا ہاتھ مضبوط کرنا ہے میرا مشن” — بھارت ایکسپریس کانکلیو میں رام داس اَٹھاولے نے کھل کر کیا اظہار
اَٹھاولے نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا ایجنڈا ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے، جبکہ اپوزیشن جماعتیں صرف ہنگامہ آرائی میں مصروف رہتی ہیں۔ ان کے مطابق حکومت کا مقصد ملک کی ترقی اور عوام کی بھلائی کے لیے کام کرنا ہے۔
Naye Bharat Ki Baat Delhi Ke Sath: بھارت ایکسپریس کی دوسری سالگرہ پر آج میگا کانکلیو ‘نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ’ کا انعقاد، نامور شخصیات کریں گی شرکت
بھارت ایکسپریس کے اس میگا کانکلیو کے پلیٹ فارم پر سیاست داں، پالیسی سازوں کے ساتھ ثقافتی شخصیات اور روحانی گرو بھی ہو ں گے ایک ساتھ
Bharat Express Urja Summit: ممبئی میں اُرجا سمٹ کا پروگرام جاری ہے ، شامل ہیں یہ مہمان
بھارت ایکسپریس انرجی سمٹ نے حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اہم بیوروکریٹس، صنعت کے ماہرین اور اس شعبے سے متعلق اہم اسٹیک ہولڈرز کو ایک منچ پراکٹھا کریں تاکہ مہاراشٹر کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات اور اس کو پورا کرنے کے لیے کیے جا رہے موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ انرجی سمٹ آج شام 4 بجے سے منعقد کی جائے گی۔
North Korea: شمالی کوریا کی تحویل میں ہے امریکی فوجی، شمالی کوریا نے پہلی بار سرکاری طور پر کیا اعتراف
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنگ نے شمالی کوریا یا کسی تیسرے ملک میں پناہ حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا اور یہ کہ وہ "امریکی معاشرے میں موجود عدم مساوات سے مایوس ہیں۔" رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنگ کے "غیر قانونی" سرحدی داخلے کی تحقیقات جاری رہیں گی۔
Chhattisgarh Politics: کانگریس لیڈر راہل گاندھی چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ، مہاسمند ضلع میں ہونے والے پروگرام میں کریں گے شرکت
رائے پور ہوائی اڈے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی ایم بھوپیش بگھیل نے کہا کہ 20 اگست کو ہماری راجیو گاندھی کسان نیا یوجنا اور بے زمین دیہی مزدور انصاف یوجنا کے تحت فنڈز تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ پروگرام مہاسمند ضلع میں کیا جائے گا۔
G20 Film Festival to open on Wednesday with Ray’s ‘Pather Panchali’: ستیہ جیت رے کی ‘پاتھر پنچالی’ کے ساتھ ہوگا جی 20 فلم فیسٹیول کا آغاز
اس فلم فیسٹیول میں 16 بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فیچر فلمیں دکھائی جائیں گی، جن میں آسٹریلیا کی 'وی آر اسٹیل ہیئر'، برازیل کی 'اینا ان ٹائٹلڈ'، جاپان کی 'دی آرسٹوکریٹس'، میکسیکو کی 'میزکوٹز ہارٹ' اور جنوبی کوریا کی 'ڈیسیژن ٹو لیو' شامل ہیں۔ جی 20 ممالک کے سفیروں/ہائی کمشنرز کی جانب ابھی کئی اور فلموں کے نام شامل کیے جائیں گے۔
Sulabh International founder Bindeshwar Pathak passed away: سولبھ انٹرنیشنل کے بانی بندیشور پاٹھک کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، پی ایم مودی نے کیا تعزیت کا اظہار
ڈاکٹر بندیشور پاٹھک اصل میں بہار کے ویشالی ضلع کے رام پور بگھیل گاؤں کے رہنے والے تھے۔ بتا دیں کہ سال 1991 میں انہیں پدم بھوشن سے نوازا گیا تھا۔ ڈاکٹر پاٹھک کے قائم کردہ ٹوائلٹ میوزیم کو ٹائم میگزین نے دنیا کے 10 منفرد عجائب گھروں میں شمار کیا تھا۔





