Bharat Express DD Free Dish

UpendrraRai

سرکاری اصولوں کے مطابق گزشتہ 12 مہینوں میں انفرادی ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑی کی کارکردگی ایشین گیمز 2018 میں آٹھویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

ایوارڈ حاصل کرنا ضرور ایک حصولیابی ہے لیکن یہ  ذمہ داری اتنی بڑھا دیتی ہے کہ آپ ہزاروں کروڑوں آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں ۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی جیت ہارنے والوں کے سبب ہی ہوتی ہے ،یعنی سامنے والے کی ہار سے ہی آپ کی جیت یقینی ہوتی ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جیت میں آپ سے ہارنے والوں کا سب سے اہم رول ہے۔