Bharat Express

UP Politics

جے ڈی یو کے قومی صدر راجیو رنجن نے کہا کہ بہار میں ریزرویشن کا نظام پہلے سے ہی نافذ ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو 50 فیصد ریزرویشن دیا گیا ہے۔

 سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی کے سنبھل سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے یوگی حکومت سے سوال کیا کہ جب ملک میں جمہوریت ہے، تو یہاں بلڈوزر کا کیا مطلب ہے۔ کیا بلڈوزر سے پوری دنیا کو مٹا دوگے؟

UP News: بی جے پی رکن پارلیمنٹ مینیکا گاندھی نے سلطانپور دورے پر ہیں۔ دوسرے دن انہوں نے ایک گاؤں میں چوپال لگاکر سب کی پریشانیاں سنیں اورکہا کہ لیکھ پالوں کو رشوت دینے کی ضرورت نہیں، مجھ سے شکایت کریں۔

اکھلیش یادو دوپہر 12 بجے کے قریب سکٹر -63 میں آنجہانی راج پال یادو کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ اس کے بعد اکھلیش 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لے کارکنوں کو جیت کا منتر دیں گے

یوپی کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ (آزادانہ چارج) دیاشنکر سنگھ نے کہا، "بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے۔ ہم کسی خاص ذات کے بارے میں نہیں سوچتے۔ ہم پوری عوام کے بارے میں سوچتے ہیں۔ کیونکہ بی جے پی خاندانی پارٹی نہیں ہے۔

جب سے شیو پال کو قومی جنرل سکریٹری کا عہدہ ملا ہے، وہ پرانے انداز میں بیٹنگ کرتے نظر آ رہے ہیں اور اب پوروانچل کی سرزمین سے شیو پال نے ایسا پیغام دیا ہے، جس کی وجہ سے غازی پور سے لے کر ماؤ تک پارا گرم ہو گیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے ووٹ دینے کا حق بھی ختم ہوگیا ہے۔ جھجلیٹ معاملے میں دونوں کو ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی ہے، جس کے بعد ان کی رکنیت بھی جاچکی ہے۔

Abdullah Azam: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کو اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو وہ اپنے والد کے زمرے میں شامل ہوجائیں گے۔

مسلم ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی بی جے پی کی اس کوشش کو اپوزیشن ایک مجبوری کے طور پر دیکھ رہی ہے