Bharat Express DD Free Dish

UP Madrasas

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اقلیتی وزیر مملکت دانش آزاد نے کہا کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے گزشتہ سال غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرایا گیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ نیپال سے ملحقہ اضلاع میں غیر تسلیم شدہ مدارس کی پوری تعداد ٹریپ ہے۔

سرکاری مدد سے چلنے والے یوپی کے مدارس میں مخصوص مذہب کی تعلیم دیئے جانے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

Yogi Government on Madrasas: اقلیتی امور کے وزیر دھرمپال سنگھ نے بتایا کہ جن مدارس میں غیرقانونی سرگرمیاں ہوں گی جو کہ ملک کے لئے یا بچوں کے مستقبل کے لئے خطرناک ہیں، ان پر کارروائی کی جائے گی۔

لکھنؤ سے آئی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم جمعرات کی دوپہر دو بجے کے قریب قادرچوک تھانہ علاقے کے لوہاٹھیر گاؤں پہنچی۔ ریپڈ ایکشن فورس اور خواتین ٹیم کا ساحل عزیز کے گھر پر چھاپہ مارا۔

دینی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم بھی دی جائے گی۔ نئے تعلیمی سال میں سرکاری مدارس 'جدید' تعلیم پر زیادہ توجہ دیں گے۔