UP Global Investors Summit: اتر پردیش بنائے گا ریکارڈ ، سرمایہ کاروں سے ملے گی ایک نئی شناخت
دراصل گلوبل انویسٹرس سمٹ کی کامیاب تنظیم نے پوری دنیا میں ایک نئے اتر پردیش کو پہچان دلائی ہے۔ سمٹ کانفرنس میں 40 ممالک کے مہمان پہنچے۔
UP Global Investors Summit 2023: ‘صرف پانچ سالوں میں بدل دی یوپی کی پہچان’، گلوبل انوسٹرس سمٹ میں بولے وزیر اعظم مودی
UP GIS 2023: یوپی گلوبل سمٹ انوسٹرس کا وزیر اعظم نریندرمودی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے۔ یوپی کی سر زمین اپنی ثقافتی شان وشوکت کے لئے جانی جاتی ہے، اس لئے یوپی کے تئیں میرا خصوصی پیار ہے۔
UPGIS 2023: گلوبل انویسٹرس سمٹ سے پہلے سرمایہ کاروں کی مدد کے لیے ممبئی پہنچے سی ایم یوگی، فلمی شخصیات سے بھی کریں گے ملاقات
معلومات کے مطابق، 5 جنوری کو وزیر اعلی یوگی کا دورہ صبح بینکرز اور فنٹیک سیکٹر سے وابستہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس کے بعد وہ ممبئی روڈ شو میں شرکت کریں گے۔
CM Yogi and PM Modi: یوگی نے دہلی میں پی ایم مودی سے ملاقات کی، یوپی گلوبل انویسٹر سمٹ پر تبادلہ خیال کیا
جب سی ایم یوگی اور پی ایم مودی بات چیت کے لیے بیٹھے تو دونوں کے درمیان دو گز کا فاصلہ تھا۔ پی ایم مودی نےکورونا سے بچنے کے لئے یہ منترا دیا تھا۔ جس میں انہوں نے کہا تھاکہ دو گز کا فاصلہ اور ماسک ضروری ہے۔