UP New Congress President: ارادھنا مشرا بنیں یوپی کانگریس کی نئی صدر، عمران مسعود کار گزار صدر مقرر
ارادھنا مشرا پرتاپ گڑھ کی رام پور خاص اسمبلی نشست سے کانگریس کی رکن اسمبلی ہیں اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی لیڈر بھی رہ چکی ہیں۔ وہ کانگریس کے سینئر لیڈر پرمود تیواری کی بیٹی ہیں۔ دوسری جانب عمران مسعود سہارنپور سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ہیں اور اس سے قبل اتر پردیش کانگریس میں نائب صدر کی ذمہ داری بھی سنبھال چکے ہیں۔
UP Congress Leadership: برہمن، مسلم یا کوئی اور… یوپی میں کانگریس کو چاہیے نیا سربراہ، اجے رائے کی کرسی پر بحران؟
اتر پردیش کانگریس میں ریاستی صدر کے عہدے کو لے کر کھینچا تانی تیز ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ریاستی انچارج راجندر پال گوتم نے ہائی کمان کے سامنے 3 متبادل رکھے ہیں، جن میں آرادھنا تیواری کا نام سب سے مضبوط دعویدار کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔
UP Politics: ایس پی لیڈران کے بیان سے یوپی کانگریس صدر اجے رائے کا کنارہ، کہا- مہنگائی اور بے روزگاری پر ہو بات
اجے رائے نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور انہیں عزت دی ہے۔ لیکن، بی جے پی نے ہمیشہ مسلمانوں کی توہین کی ہے۔ بی جے پی بتائے کہ اس نے مسلمانوں کو کون سا عہدہ دیا۔ وہ صرف نفرت کی سیاست کرنا جانتے ہیں۔
Ajay Rai on Ziaur Rahman Barq: ’’عدالت نے ضیاء الرحمن برق کو راحت دی ہے…‘‘، ایس پی ایم پی کی گرفتاری پر روک کے بعد کانگریس لیڈر اجے رائے کا ردعمل
جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے سے مجھے لگتا ہے کہ دہشت گردی کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی ہے۔ اب ادھم پور میں واقعات ہونے لگے ہیں۔ امت شاہ سے چیزیں سنبھل نہیں رہی ہیں، ان کے ہاتھ سے چیزیں باہر ہو چکی ہیں۔
Uttar Pradesh: یوپی کانگریس صدر کی مشکلات میں اضافہ، 14 سال پرانے کیس میں سپریم کورٹ نے نہیں دی راحت
2010 میں، اس وقت کی مایاوتی حکومت نے حملہ اور گڑبڑ سے متعلق ایک معاملے میں اجے رائے کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کی دفعہ لگائی تھی۔ ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے کیس کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ اجے رائے کے خلاف 27 فوجداری مقدمات درج ہیں۔
FIR filed against UP Congress President Ajay Rai: یوپی کانگریس صدر اجے رائے کے خلاف ایف آئی آر درج، اے بی وی پی ارکان نے کی تھی شکایت، جانیں پورا معاملہ
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے کہا کہ اجے رائے کا یہ الزام پوری طرح سے بے بنیاد ہے اور یہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی شبیہ کو خراب کرنے اور مذکورہ سنگین واقعہ کی تحقیقات کو متاثر کرنے کی نیت سے دیا گیا ہے۔





