Kundarki By Poll 2024: یوپی کی کندرکی میں 65 فیصد مسلم آبادی کے درمیان ’کمل‘ کوکیسے ملی کامیابی؟ 1993 کے بعد بی جے پی امیدوار رام ویر سنگھ ’بھائی جان‘ ماڈل کے ذریعہ ہوئے کامیاب
کندرکی اسمبلی سیٹ پربی جے پی 31 سال بعد کافی بڑی جیت درج کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ یہ سیٹ مسلم اکثریتی ہونے کی وجہ سے یہاں سے بی جے پی کوچھوڑکر سبھی پارٹیوں نے مسلم امیدوار میدان میں اتارا تھا۔ بی جے پی امیدواررام ویر سنگھ ایک لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے جیت حاصل کر رہے ہیں۔
UP By Poll 2024: یوپی ضمنی الیکشن میں اکھلیش یادو کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی، الیکشن کمیشن کے حکم پر کئی افسران معطل
یوپی ضمنی الیکشن کی ووٹنگ کے درمیان سماجوادی پارٹی کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن نے بڑی کارروائی کی ہے۔
UP By Poll 2024: دہلی میں بی جے پی کی ہائی لیول میٹنگ، آرایل ڈی-نشاد پارٹی کو مل سکتی ہیں ایک ایک سیٹ
بی جے پی کی اس ہائی لیول میٹنگ میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق کئی موضوعات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جس میں آرایل ڈی اورنشاد پارٹی کوسیٹ دینے پربھی بی جے پی قیادت نے فیصلہ لیا۔ حالانکہ آئندہ ایک دودن میں بی جے پی قیادت آرایل ڈی اورنشاد پارٹی کی قیادت سے بات کرکے فیصلہ لے گا۔
UP By Election 2024: سماجوادی پارٹی نے جاری کی 6 امیدواروں کی فہرست، ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے بیٹے کو ملا ٹکٹ، نسیم سولنکی اورمصطفیٰ صدیقی بھی آزمائیں گے قسمت
سماجوادی پارٹی نے میرا پور، کندرکی، غازی آباد صدر اورعلی گڑھ کی خیرسیٹ پرامیدواروں کے ناموں کا اعلان ابھی نہیں کیا ہے۔ یوپی کی 10 سیٹوں پراس سال کے آخرمیں اسمبلی کے ضمنی الیکشن ہونے ہیں۔
UP By poll 2024: ضمنی انتخاب میں جینت چودھری کو لگے گا جھٹکا! یہ مطالبہ پورا نہیں کر پائے گی بی جے پی
آر ایل ڈی سربراہ اور مرکزی حکومت کے وزیر جینت چودھری نے لکھنؤ میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں لیڈران کے درمیان ضمنی انتخابات میں نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔