US Makes Major Claim: امریکہ کا بڑا دعویٰ: ٹرمپ کے قتل کی سازش کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہلاک
آصف مرچنٹ پر دہشت گردی سے متعلق الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس پر 2024 کے صدارتی انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ پر حملے کے لیے مبینہ طور پر شوٹرز کو کرائے پر لینے کی سازش میں ایران کے ساتھ کام کرنے کا الزام ہے۔
Russia Condemns Deadly Attacks On Iran: فوجی کارروائیوں کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑیں گے، ایران کے معاملے پر روس کا سخت بیان
روس نے ایران کے خلاف مبینہ امریکی۔اسرائیلی مشترکہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فوجی مہم کی اصل قیمت عام شہریوں کو چکانی پڑ رہی ہے اور آئندہ بھی اس کے سنگین نتائج عوام کو ہی بھگتنا ہوں گے۔ روسی حکام نے الزام عائد کیا کہ ایران کی جانب سے بتائے گئے خطرات کو جواز بنا کر ایک خودمختار ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی جا رہی ہے۔
UAE destroyed several Iranian missiles: متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو ’تباہ‘ کرنے کا کیا دعویٰ، ملبہ گرنے سے ایک ایشیائی شخص ہلاک
ابوظہبی نے کہا کہ یہ حملہ قومی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ ملک کو اپنی سرزمین، شہریوں اور مقیم افراد کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔
Indian Embassy in Israel issued an advisory.: ایران پر حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل میں بھارتی سفارت خانہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کی ایڈوائزری
سفارت خانے نے یقین دہانی کرائی کہ بدلتی صورتحال کے دوران بھارتی شہریوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ کسی بھی ہنگامی حالت میں شہری 24 گھنٹے ہیلپ لائن +972-54-7520711 پر رابطہ کر سکتے ہیں یا ای میل کے ذریعے سفارت خانے سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
Iran Protests: ’’مظاہرہ کا حق ہے، لیکن حدد میں رہیں…‘‘، ایران میں نوجوانوں کے مظاہروں پر خامنہ ای حکومت کی ترجمان کا بیان
جنوری میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ دسمبر میں پابندی کے بعد ملک میں اقتصادی مشکلات کی وجہ سے مظاہرے شروع ہوئے، لیکن 8 اور 9 جنوری کو یہ پورے ملک میں بڑے مظاہروں میں بدل گئے۔ ایران کی خامنہ ای حکومت نے ان مظاہروں کے لیے امریکہ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
Gaza Peace Plan: غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز، امریکہ نے حماس کو کیا خبردار، کہا- شرائط پر عمل نہیں ہوا تو بھگتنے ہوں گے سنگین نتائج
امریکی حکام نے دوسرے مرحلے کو پہلے مرحلے کی کامیابیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔ وٹکوف کے مطابق، پہلے مرحلے میں زمینی سطح پر اہم انسانی اور سکیورٹی سے متعلق نتائج سامنے آئے۔
Iran Protests: ایران میں احتجاج کے دوران اب تک 116 افراد ہلاک، تقریباً 2,638 گرفتار، خامنہ ای حکومت کی امریکہ اور اسرائیل کو دھمکی
امریکی حکام نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے صبر اور عزم کا امتحان نہ لے۔ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن بدستور جاری ہے اور اس کی مدت اب 60 گھنٹوں سے زیادہ ہو چکی ہے۔
Khamenei lashes out at protesters: ’’غیر ملکی صدر کو خوش کرنے کے لیے اپنی ہی سڑکیں کر رہے ہیں برباد…‘‘، مظاہرین پر برس پڑے خامنہ ای، پسپا نہ ہونے کا کیا عزم
ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت والی حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر ہیں۔ یہ احتجاج بڑھتی مہنگائی، خراب معاشی حالات اور سکیورٹی فورسز کی سخت گیر کارروائیوں کے خلاف ہو رہا ہے۔ ایران کے جلا وطن ولی عہد شہزادہ رضا پہلوی نے جمعرات اور جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے احتجاج کی اپیل کی تھی۔
Trump’s statement on Greenland: ٹیرِف کی آمدنی سے فوج مضبوط کر رہا ہے امریکہ، گرین لینڈ پر ٹرمپ کے بیانات سے سیاسی ہلچل
وائٹ ہاؤس کی بریفنگ میں پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ گرین لینڈ کو امریکہ کے ذریعے حاصل کرنے کا معاملہ صدر اور قومی سلامتی ٹیم کے درمیان سرگرم بحث میں ہے۔ انہوں نے اسے آرکٹک خطے میں روس اور چین کی جارحانہ سرگرمیوں کو روکنے سے جوڑا۔ حالانکہ، یہ بھی واضح کیا کہ صدر کی اولین ترجیح ہمیشہ سفارت کاری رہی ہے۔
Venezuela to Send 50 Million Barrels of Oil to the US: ’’وینزویلا کا 50 ملین بیرل تیل پہنچے گا امریکہ، دونوں ممالک کو ہوگا فائدہ…‘‘ حالیہ فوجی کارروائی کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کا اعلان
بھارت بھی ایک وقت میں وینزویلا کا بڑا تیل خریدار تھا، لیکن امریکہ کی پابندیوں کے سبب 2019 میں بھارتی ریفائنریوں کو وینزویلا سے تیل خریدنا بند کرنا پڑا۔ اس کے بعد بھارت مشرقِ وسطیٰ، روس اور امریکہ سے تیل پر زیادہ انحصار کرنے لگا۔





