Bharat Express

Union Home Ministry

قطر میں واقع الدہرہ گلوبل ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے آٹھ ہندوستانیوں کو اگست میں مبینہ جاسوسی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پھر ان سب کو 26 اکتوبر کو موت کی سزا سنائی گئی۔ حالانکہ، قطر نے ان الزامات کے حوالے سے سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا ہے۔

Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ 

Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

West Bengal News: مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سوکانت مجومدار نے مرکزی وزیر داخلہ کو خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہندووں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

دہلی پولیس میں جب تک ضرورت کے مطابق انتظامات نہیں کئے جاتے تھے، کارگزار یعنی لُک آفٹر پرموشن ہوتے تھے۔ ان میں انسپکٹروں کو اے سی پی (لُک آفٹر) بنانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنرکی اجازت لینی پڑتی تھی۔

دہلی کے ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا اب مشکل میں ہیں۔ وزارت داخلہ نے سی بی آئی کو فیڈ بیک یونٹ جاسوسی کیس میں بدعنوانی کے الزام میں سسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔