Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مانگ کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ نے عرضی گزاروں کو لا کمیشن سے رجوع کرنے کا دیا مشورہ
یکساں سول کوڈ پورے ملک کے لیے ایک قانون کو یقینی بنائے گا، جو تمام مذہبی اور قبائلی برادریوں پر ان کے ذاتی معاملات جیسے جائیداد، شادی، وراثت اور گود لینے وغیرہ پر لاگو ہوگا۔
Parliamentary Committee Meeting on Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ سے متعلق پارلیمنٹری کمیٹی کی میٹنگ، لا کمیشن بھی ہوگا شامل
Uniform Civil Code: ملک میں یکساں سول کوڈ (یوسی سی) سے متعلق معاملہ نے طول پکڑلیا ہے۔ ایک طرف اسے پورے ملک میں نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
Uniform Civil Code in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ میں سخت التزام، خلاف ورزی کرنے پر ووٹنگ کے حقوق چھین لینے کی دھمکی
یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) پرپورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران اتراکھنڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جلد ہی یو سی سی کو نافذ کیا جائے گا، جس کے سخت التزامات ہوں گے۔
Rajnath Singh On Uniform Civil Code: صرف ووٹ بینک کیلئے یونیفارم سول کوڈ پرہنگامہ کیا جارہا ہے:راجناتھ سنگھ
صرف ووٹ بینک کیلئے یو سی سی کے خلاف ہنگامہ کیا جا رہا ہے۔ ہم کسی بھی حالت میں ہندو مسلم، سکھ عیسائی کی بنیاد پر ملک کو تقسیم نہیں کر سکتے۔ مسلم کمیونٹی کے بہت سے لوگ بھی ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ گمراہ کرتے ہیں۔