Unified Pension Scheme: مہاراشٹر حکومت کا بڑا فیصلہ، یونیفائیڈ پنشن اسکیم کو دی منظوری
قابل ذکر ہے کہ مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک نئی پنشن اسکیم یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک نئی اسکیم ہے، یہ سرکاری ملازمین کے لیے لائی گئی ہے۔
Unified Pension Scheme: کانگریس عہدیدار نے یونیفائیڈ پنشن اسکیم کی ستائش کی ، پروین چکرورتی نے کہا – یو پی ایس دانشمندانہ اور خوش آئند اسکیم ہے
مودی حکومت کی طرف سے لائی گئی یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کے بارے میں کانگریس عہدیدار پراوین چکرورتی نے کہا کہ یہ فیصلہ دانشمندانہ اور خوش آئند ہے۔
Unified Pension Scheme: ’ملازمین کے ساتھ بڑا دھوکہ ہے یو پی ایس، سنجے سنگھ نےیونیفا ئیڈ پنشن اسکیم کو لے کر حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ ہر ماہ پنشن کے نام پر 10 فیصد کٹوتی کی جائے گی اور اس کے بعد حکومت پوری رقم اپنے پاس رکھے گی۔
ST Hasan on Unified Pension Scheme: ‘مردہ چوہے کو گوبر…’ مودی حکومت کے یو پی ایس اسکیم پر برہم ہوئے سابق رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن
سماج وادی پارٹی لیڈر نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایمانداری سے انتخابات کرائے تو سماج وادی پارٹی اس بار زیادہ تر سیٹیں جیتنے والی ہے۔
Unified Pension Scheme: مودی حکومت کا بڑا فیصلہ،یو پی ایس کے ذر یعہ ایسے بدلیں گے سرکاری ملازمین کی زندگی
پی ایم مودی نے اس بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور لکھا کہ ہمیں ان تمام سرکاری ملازمین پر فخر ہے جو ملک کی ترقی کے لیے سخت محنت کرتے ہیں۔