63rd session of the United Nations Human Rights Council: پاکستان کے اعتراض کے بعد یو این ایچ آر سی چیئر نے کارکن عارف آجاکیہ کو دوبارہ بولنے کی دی اجازت
پاکستانی وفد کی مداخلت کے جواب میں آجاکیہ نے کہا کہ ان کی جانب سے پیش کیے گئے نکات ان کے مطابق دستاویزی معلومات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے پاکستان میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے جواب دہی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔اپنے خطاب میں اجاکیا نے پاکستان کے سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا صوبوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق الزامات اٹھائے۔
کون ہیں اقوام متحدہ میں غزہ رپورٹ پیش کرنے والے ہندوستانی جسٹس ایس مرلی دھر؟ فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی ظلم وجبرکو کردیا بے نقاب، پوری دنیا میں ہو رہی ہے بحث
ہندوستان کے ایک انتہائی قابل احترام سابق جج جسٹس ایس مرلی دھر، اس وقت بین الاقوامی سطح پر توجہ کا موضوع ہیں۔ انسانی حقوق اور انصاف کے لئے اپنے غیرجانبدارانہ نقطہ نظرکے لئے مشہورجسٹس مرلی دھرکو اب اقوام متحدہ (یو این) نے ایک اور اہم ذمہ داری سونپی ہے۔
Pakistan Rattled by Imran’s Son’s UN Appeal: عمران خان کے بیٹے کی اقوام متحدہ میں اپیل پر پاکستان حکومت برہم، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا طنز- بچے نے لکھا ہوا پڑھ دیا
وزیر اطلاعات نے کہا کہ دنیا پاکستان کو اہمیت دے رہی ہے، جبکہ ملک کی ایک سیاسی جماعت منفی پروپیگنڈے میں مصروف ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے 2022 میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ کر پاکستان کو بیل آؤٹ پیکیج نہ دینے کی اپیل کی تھی۔
Imran Khan’s Son Qasim Approaches UNHRC: یو این ایچ آر سی میں عمران خان کے بیٹے کی اپیل، قاسم نے والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر حکومت پاکستان کو بنایا تنقید کا نشانہ
عمران خان کے بیٹے قاسم نے الزام لگایا کہ عمران خان کو من مانی طور پر قید میں رکھا گیا ہے اور انہیں تنہا رکھا جا رہا ہے۔ ان کے خاندان کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے اور انہیں مناسب طبی سہولیات دینے سے بھی منع کیا گیا ہے۔
Afghan Refugees Arrestings Increase in Pakistan: پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی گرفتاری میں اضافہ، یو این ایچ آر سی نے جاری کیے حیران کن اعداد و شمار
متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یقینی بنائے کہ تمام واپسی رضاکارانہ اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق ہو۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر انخلا سے افغان سرحد پر عدم استحکام بڑھ سکتا ہے۔
India strongly attacked Pakistan at the UNHRC: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کا سخت مؤقف،پاکستان پہلے اپنی معیشت اور انسانی حقوق کی حالت سدھارے
تیاگی نے خاص طور پر خیبر پختونخوا میں پاکستانی فوج کے حالیہ فضائی حملوں کا ذکر کیا، جن میں ایک گاؤں میں 30 سے زائد شہری مارے گئے۔ بھارت نے کہا کہ ان کارروائیوں سے پاکستان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔
Balochistan human rights crisis raised at UNHRC session: جنیوا میں یو این ایچ آر سی کے اجلاس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کے بحران کا معاملہ
نیازبلوچ نے زور دے کر کہا کہ "یہ قتل اور جبری گمشدگیاں الگ تھلگ واقعات نہیں ہیں، بلکہ نیازبلوچ آبادی کو دہشت زدہ کرنے کی دانستہ ریاستی پالیسی کا حصہ ہیں۔"
Pak government is violating fundamental rights: پاکستانی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، اقوام متحدہ میں گونجا بلوچستان، خیبرپختونخوا میں لوگوں کی جبری گمشدگی کا معاملہ
یہ مسئلہ نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔بلکہ انصاف اور احتساب کے ان اصولوں کو بھی کمزور کرتا ہے جس پر اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی ہے۔
Pak Gets Support From India Against Quran Burning: قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف پاکستان کو ملا ہندوستان کا ساتھ
ووٹنگ کے دوران کچھ ریاستوں نے مذہبی منافرت کی لعنت کو روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہونے کا انتخاب کیا ہے۔ دنیا بھر کے اربوں عقیدہ رکھنے والے لوگوں کو ایک پیغام بھیجا گیا ہے کہ مذہبی منافرت کو روکنے کے لیے ان کا عزم محض زبانی جمع خرچ ہے۔
Pakistan Vs India: یو این ایچ آر سی میں ہندوستان نے پاکستان کو لتاڑا، کہا- پہلے اپنا ملک سنبھالو، کشمیر ہمارا حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا
کشمیر موضوع سے متعلق یو این ایچ آرسی میں ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کو سخت جواب دیا۔ دہشت گردی اور اقلیتوں پرمظالم سے متعلق بھی ہندوستان نے پاکستان کی مذمت کی۔





