Dr S Jaishankar at the United Nations General Assembly: وہ دن گئے جب صرف چند ممالک ہی ایجنڈا طے کیا کرتے تھے:اقوام متحدہ میں وزیرخارجہ کا بیان
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا، "ایسے وقت میں جب مشرقی-مغربی پولرائزیشن بہت تیز ہے اور شمال-جنوب کی تقسیم اتنی گہری ہے کہ نئی دہلی سمٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سفارت کاری اور بات چیت ہی واحد موثر حل ہے۔
India slammed Pakistan in UN: اقوام متحدہ میں ہندوستان کی پاکستان پر تنقید، کہا- پاکستان دہشت گردی کی فیکٹری بند کرے، پی او کے فوراً خالی کرے
پیٹل نے کہا، پاکستان میں اقلیتی ہندو، سکھ اور عیسائی خواتین کی حالت دنیا میں سب سے زیادہ خراب ہے۔ اس کا ذکر خود ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
Israel is digging tunnels under the mosque: بیت المقدس کے نیچے سرنگیں کھود رہا ہے اسرائیل،خطرے میں ہے قبلہ اول کا وجود:محمودعباس
محمود عباس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ یروشلم اور اس کے مقدس مقامات کی تاریخی اور قانونی حیثیت کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کی بھی درخواست کی جس میں مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول سے متعلق تمام ممالک شرکت کریں گے۔
Memorial Wall for fallen Peacekeepers: امن مشن کے شہید بھارتی فوجیوں کیلئے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ”میموریل وال” کی تعمیر کا فیصلہ
یادگاری دیوار اس بات کا ثبوت ہو گی کہ اقوام متحدہ اپنے امن مشن کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔ دیوار عوام کو شہداء کی قربانیوں کی یاد دلائے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایسے وقت میں پاس کی گئی ہے جب پی ایم نریندر مودی اگلے ہفتے امریکہ کے سرکاری دورے پر جانے والے ہیں۔





