Biden Clears Use Of Long-Range Missiles : بائیڈن نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل لیا بڑا فیصلہ، اب امریکی ہتھیار سے روس پر حملے کرسکتا ہے یوکرین
زیلنسکی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میزائل خود ہی اپنی کارکردگی دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’آج میڈیا میں بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں مناسب کارروائی کرنے کی اجازت مل گئی ہے، لیکن حملے الفاظ سے نہیں کیے جاتے، ایسی چیزوں کا اعلان نہیں کیا جاتا۔
Deployment of North Korean troops in Ukraine!: یوکرین میں شمالی کوریا کی فوج تعینات! کیف میں ٹیم بھیجنے پر غور کر رہا ہے سیول
بلاگر نے کہا کہ حال ہی میں شہر کے قریب ایک بارودی سرنگ پر ایک پہاڑی پر شمالی کوریا کا جھنڈا بلند کیا گیا تھا، یہ ان مشتبہ مقامات میں سے ایک ہے جہاں شمالی کوریا کے فوجیوں کے تعینات ہونے کا شبہ ہے۔
Exchange of war prisoners between Russia and Ukraine: متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ، اپنے اپنے ملک پہنچے 230 لوگ
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ کوششیں دونوں ممالک کے درمیان بحران کے حل کے لیے سفارت کاری کی حمایت کرنے والے ایک قابل اعتماد ثالث بننے کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
Ukraine War: ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے یوکرین کو دی جانے والی مدد ہو سکتی ہے متاثر، امریکی سابق صدر نے کہا- قرض کے طور پر دی جانی چاہیے امداد
یورپی ممالک، خاص طور پر جرمنی، فرانس اور پولینڈ، یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے یوکرینی فنڈ کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
Ukraine could give up land in exchange for membership: یوکرین کچھ علاقے روس کے حوالے کرکے نیٹو کی رکنیت اور ملک میں امن حاصل کرسکتاہے،نیٹو حکام کی تجویز پر کیف چراغ پا
کیف نے کہا کہ نیٹو کے لیے زمینی معاہدہ روسی جارحیت کو اعزاز دینے کے برابر ہو گا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے ایک سینئر مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کہا کہ نیٹو کی رکنیت کے لیےزمین کا سودا؟ یہ مضحکہ خیز ہے۔ اس کا مطلب ہے جان بوجھ کر جمہوریت کی شکست کا انتخاب کیا جارہا ہے۔
US Defence Secy Austin in India: امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن کا بھارت سے چین پر نشانہ،انڈوپیسیفک میں نیٹو کے قیام کی خبروں کو کیا خارج
امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن نے انڈو پسیفک میں نیٹوکے قیام سے متعلق خبروں کو خارج کرتے ہوئے چین پر تنقید کی اور کہا کہ آج دنیا چین کی غنڈہ گردی دیکھ رہی ہے جو اپنے جبر کے ذریعے ممالک کو حراساں کررہا ہے اور سرحدوں کو دوبارہ کھینچنے کی کوشش کررہا ہے۔