Govt abolishes two-child norm: ہم دو ہمارے دو کی پالیسی کو اس ریاست نے قریب تیس سال بعد کردیا ختم،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اس پالیسی کو اپنانے والی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے، چھتیس گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش نے اسے 2005 میں واپس لے لیا۔ پروفیسر سرینواس گولی نے کہا کہ اس پالیسی سے دستبرداری کی ایک بڑی وجہ پیدائش کے وقت جنسی تناسب میں کمی تھی۔
Rajasthan High Court: راجستھان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، دو سے زیادہ بچوں والے ملازمین کی پروموشن پر پابندی
راجستھان ہائی کورٹ کے حکم نے دو سے زیادہ بچوں والے سرکاری ملازمین کی پرموشن پر پابندی لگا دی ہے جسے خاندانی منصوبہ بندی کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔