Why are Turkish foreign, defence ministers in Pakistan: پاکستان پہنچے ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیردفاع،کیا ہندوستان کے خلاف مورچہ بندی کی ہورہی ہے کوشش؟ جانئے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی نظر پاکستان کی تین قومی تیل کمپنیوں پر بھی ہے۔ وہ توانائی اور اہم معدنیات کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔ اپریل میں ترکش پیٹرولیم کارپوریشن اور پاکستانی فرموں کے درمیان ’مشترکہ بولی معاہدہ‘ اس سمت میں ایک قدم تھا۔
Turkey on edge: اردوغان حکومت کے خلاف احتجاج میں آئی شدت، استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف شہر درشہر مظاہرے،کئی مقامات پرجھڑپ
استنبول میں مظاہرین نے بلدیہ کی عمارت کے سامنے جمع ہوکر "انصاف اور جمہوریت" کے نعرے لگائے، جبکہ پولیس نے احتجاج کو روکنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ اطلاعات کے مطابق، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
A Fight Erupts in Turkish Parliament: ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی،زمین خون سے رنگی گئی، ویڈیو وائرل
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں جیل میں قید اپوزیشن کے رکن کے معاملے پر بحث کے دوران زبردست ہاتھا پائی ہوئی، جس میں کئی ارکان زخمی ہو گئے ، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ دو بدو لڑائی میں دو ارکان پارلیمنٹ زخمی ہوگئے۔
Turkey Parliament Fight: تُرکی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی،ارکین پارلیمنٹ کے درمیان لات اور گھونسوں کا استعمال ،جانئے تفصیلات
جمعہ کو پارلیمنٹ میں بحث ہوئی جس کے بعد حکمراں اے کے پی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔





