Bharat Express DD Free Dish

Trinamool Congress

ٹی ایم سی کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے لیڈر ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے کے بجائے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر ووٹ فیصد پر خوشی منا رہے ہیں۔

Congress Replies To Mamata Banerjee: لوک سبھا الیکشن سے پہلے اپوزیشن کے متحد ہونے کی کوششوں کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جھٹکا دیا تھا۔ اس پر اب کانگریس نے جواب دیا  ہے۔

ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا کے رکن شانتنو سین نے کہا کہ گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان حالیہ تال میل بی جے پی لیڈروں کے لیے پریشان کن ہے، جو دونوں کے درمیان ہمیشہ کشیدہ تعلقات چاہتے ہیں، جیسا کہ دھنکھڑکے دور میں ہوا تھا۔