Indian Railway: دھند کا دوہرا حملہ! 53 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار، تاخیر سے چل رہی ہیں کتنی ٹرینیں، یہاں دیکھیں فہرست
دھند کے باعث 120 کے قریب ملکی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں اور مجموعی طور پر 53 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ دارالحکومت میں حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے کئی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور کئی کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
Cold Wave In India,Trains arriving late : دہلی-این سی آر سمیت ملک بھر میں دھند اور کہرے کی چھائی چادر، 26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں
سردی کی وجہ سے نہ صرف لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلکہ ہوا کے بگڑتے معیار نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ 2 جنوری کو دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں ہے۔
Dense fog in Delhi: سال کے پہلے دن دہلی-این سی آر کو دھند اور آلودگی نے کیا متاثر، تاخیر کا شکار ہوئیں 21 ٹرینیں
دہلی-این سی آر میں گھنی دھند کی چادر چھائی ہوئی ہے۔ ایسی حالت میں حد نگاہ بہت کم ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ سے دہلی آنے والی 21 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ یہ لگاتار چھٹا دن ہے جب دہلی آنے والی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔