Bharat Express DD Free Dish

Train

راجدھانی ایکسپریس کو ریلوے کی سب سے بھروسہ مند ٹرین مانا جاتا ہے، لیکن اس ٹرین کے کیٹرنگ ڈپارٹمنٹ کی غلطی نے ریلوے کو پھر سے سوالوں میں ڈال دیا ہے۔ کیس کے مطابق دہلی سے ممبئی جانے والی راجدھانی ایکسپریس میں اس کے رشتہ داروں نے ڈھائی سال کی بچی کے لیے آملیٹ منگوایا تھا۔

تھائی لینڈ کے صوبے سونگخلا میں منگل کو ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

لکھنؤ- وارانسی ٹرین میں ایک مسافر کو ایک سیٹ الاٹ کی گئی جو موجود ہی نہیں تھی

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاندھی نگر ممبئی وندے بھارت سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعرات کی شام گجرات کے ادواڈا اور واپی اسٹیشن کے درمیان ایک مویشی سے ٹکرا گئی۔

بھارت ایکسپریس بہار میں چلتی ٹرین سے ایک کروڑ کا سونا اور جے پور کے ایک تاجر کے دو لاکھ غائب ہو گئے ۔ معاملہ آرا سے پٹنہ اسٹیشن کے درمیان کا ہے۔ تاجر کا کہنا ہے کہ وہ کامکھیا ایکسپریس میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے بیگ میں موجود زیورات …