Landslide after heavy rain in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈ, قومی شاہراہ پر آمد و رفت متاثر
قومی شاہراہ پر ٹریفک جام کے باعث آنے اور جانے والی گاڑیاں دونوں طرف سے پھنسی ہوئی ہیں۔ مقامی انتظامیہ ملبہ ہٹا کر ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن وقتاً فوقتاً ملبہ گرنے سے کام روکنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی بحالی میں وقت لگ رہا ہے۔ بدری ناتھ قومی شاہراہ کو بند کرنا پڑا۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ایف آئی آر منسوخ کرنے کے لیے لگائی انوکھی شرط، 30 دن تک ٹریفک سگنل پر کرنا پڑے گا کام
عدالت نے خاتون سے بدتمیزی کے مقدمے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو ٹریفک سگنلز پر پولیس کی معاونت کے لیے 30 دن کی سزا سنائی۔