6 states of the North East:شمال مشرق کی 6 ریاستوں میں 8 سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کے لیے 800 کروڑ کا فنڈ، گوہاٹی چڑیا گھر اور لوکتک جھیل منصوبہ میں شامل
حکام نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ اخراجات کی جانب سے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پہلی قسط میں کل منظور شدہ رقم کا 66% براہ راست متعلقہ ریاستوں کو بھیج دیا گیا ہے۔ وزارت سیاحت اس کی نگرانی کرے گی۔
Fatal attack on tourists in Goa: گوا میں سیاحوں پر جان لیوا حملہ، گوا پولس کی بد مزاجی پر سوال
مشرقی دہلی میں رہنے والے اشونی شرما اپنی بیوی اور بہن کے خاندان کے ساتھ چھٹیاں منانے گوا گئے تھے۔ یہ تمام لوگ جو 5 مارچ کو گوا پہنچے تھے اسپیزیو لیزر ریزورٹ میں ٹھہرے تھے۔
Kashmir: کشمیری ڈرائیور نے پہلگام میں سیاح کو 10 لاکھ مالیت کا سونا کیا واپس
منگل کو ایک ایماندار ٹیکسی ڈرائیور نے جموں و کشمیر کے پہلگام ریزورٹ میں ایک سیاح کو 10 لاکھ روپے کا سونا واپس کر دیا
Maldives:مالدیپ گھومنے میں ہندوستانیوں کی تعداد سر فہرست پر
ملک کی وزارت سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق، مالدیپ نے اس سال تقریباً 1.5 ملین سیاحوں کو موصول کیا ہے، جس میں بھارت سے آنے والے سیاح سرفہرست ہیں