Theft 132 Feet Tower Stolen: کمال ہو گیا بھائی! بہار کے بکسر میں چور 132 فٹ اونچا موبائل ٹاور چرا لے گئے، پولیس ڈھونڈ رہی ہے نیٹ ورک
بہار کے ضلع بکسر میں چور 132 فٹ اونچا موبائل ٹاور، کیبل اور جنریٹر تک چرا لے گئے۔ کمپنی کے افسران مرمت کے لیے پہنچے تو موقع پر صرف خالی جگہ ملی، جبکہ پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے…
Theft in BCCI office In Mumbai: بی سی سی آئی کے دفترمیں ہوئی چوری، روزانہ دفترآنے والے شخص نے اڑایا لاکھوں کا مال
بی سی سی آئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں موجود آفس میں لاکھوں روپئے کی چوری ہوئی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ یہ شخص دفترسے آئی پی ایل کی جرسی چرا رہا تھا۔
GI Airport: آئی جی آئی ایئرپورٹ کے کارگو ایریا سے موبائل چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 3 ملزمین گرفتار، 12 موبائل فون برآمد
Delhi Police: شیر سنگھ سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر پون کمار، ارون کمار، منیش کمار اور ستیندر یادو کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی گئی۔ دونوں ڈرائیوروں منیش کماراور ستیندریادو کو ان کے ٹھکانے سے گرفتار کرلیا گیا۔
IGIA-Delhi Airport: دہلی ایئرپورٹ کے کارگو ایریا سے موبائل چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 4 ملزمان گرفتار، 17 موبائل اور 10 اسمارٹ واچز برآمد
Delhi Airport theft case: دہلی پولیس نے آئی جی آئی ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں چوری کرنے والے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کر کے 17 مہنگے موبائل فونز اور 10 سمارٹ واچز برآمد کر لیں۔





