Vijay’s ‘Jana Nayagan’ gets relief from Madras High Court: تھلاپتی وجے کی فلم ’جن نایکَن‘ کو مدراس ہائی کورٹ سے راحت، سی بی ایف سی کو ’یو اے‘ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم
فلم کے پروڈیوسر نے عدالت میں دلیل دی کہ فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اسے کسی تیسرے فریق کو دکھایا گیا تھا، اس لیے کسی شکایت کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ روکنا من مانی اور غیر منصفانہ ہے
Stampede at actor Vijay’s rally: اداکار وجے کی ریلی میں بھگدڑ، 31 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، 58 زخمی
حادثے کے بعد ریاستی حکومت حرکت میں آگئی۔ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے واقعے کو تشویشناک قرار دیا اور عام لوگوں سے ڈاکٹروں اور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی۔
Vijay moves Supreme Court against Waqf Act: وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے مشہور تمل اداکار اور سیاسی پارٹی تملگا ویتری کزگم کے سربراہ وجے
تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے صدر اور مشہور تمل اداکار وجے نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔
South Vs Bollywood: فلموں کے علاوہ سیاست میں بھی ساؤتھ کے ستاروں کا بول بالا، بالی ووڈ سلیب کیوں ہو جاتے ہیں فلاپ
جے للیتا نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلموں سے کیا۔ فلموں میں شہرت کمانے کے بعد وہ سیاست میں دھوم مچارہے ہیں۔ لوگ جے للیتا سے لوگ بہت پیار کرتے تھے اور انہوں نے اتنا کام کیا کہ وہ چھ بار تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
Thalapathy Vijay launches party flag: تمل سپر اسٹار سے لیڈر بنے تھلاپتی وجے نے لانچ کیا پارٹی کا جھنڈا، جھنڈے میں واگائی پھول کی علامت ہے…
وجے 2026 کے اسمبلی انتخابات پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ وہ ستمبر میں ایکشن تھرلر فلم گوٹا کی ریلیز کے بعد فلموں سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
Thalapathy Vijay: سی اے اے کے خلاف تمل اداکار کا بیان، تھلاپتی وجے نے کہہ دی یہ بڑی بات
اس پیش رفت کے بعد مختلف طبقوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے، کچھ نے حکومت کے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے تو کچھ نے اس کی مخالفت کی ہے۔ تمل اداکار اور تملگا ویٹری کزگم (TVK) پارٹی کے سربراہ تھلاپتی وجے بھی مظاہرین میں شامل ہو گئے ہیں۔
Thalapathy Vijay announces political party name: تمل سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے بنائی اس نام سے پارٹی، جانیں کیا ہے 2024 کا پلان
ڈی ایم ڈی کے کے بانی وجے کانت، جن کا انتقال گزشتہ سال دسمبر میں ہوا تھا، سیاست دان بننے سے پہلے تمل فلم انڈسٹری میں بھی اداکار تھے۔ سپر اسٹار کمل ہاسن نے بھی فروری 2018 میں مکل نیدھی میئم (MKM) کی بنیاد رکھی تھی۔
Leo Box Office Collection Day 4: وجے تھلاپاتھی کی فلم باکس آفس پر تاریخ رقم کر رہی ہے! ‘لیو’ نے چوتھے دن کی کمائی میں گدر 2 کا توڑ دیا ریکارڈ
'لیو' نے اپنے چوتھے دن کے کلیکشن کے ساتھ سنی دیول کی بلاک بسٹر ہٹ فلم گدر 2 کو مات دے دی ہے۔ جہاں 'لیو' چوتھے دن 40 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔وہیں 11 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی گیدر 2 نے ریلیز کے چوتھے دن 38 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔
Leo Review: تھلاپتی وجے کی لیو نے ریلیز ہوتے ہی سینما گھروں میں ہنگامہ برپا کر دیا، سینما گھروں میں فلم کا جشن منانے والے شائقین نے کہا – ‘دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے’
شائقین ایکشن اور تھرلر فلم 'لیو' کے دیوانے لگ رہے ہیں۔ مارننگ شو میں تھیٹر شائقین سے کھچا کھچ بھرے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر فلم کے ریویوز بھی شیئر کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ا





