Ram Mohan Naidu Meets PM Modi With Family: وزیر اعظم مودی سے ملاقات پر جذباتی ہوگئے رام موہن نائیڈو، کہا- یہ خاندان کے لیے ایک جذباتی اور یادگار لمحہ
رام موہن نائیڈو نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے دوران ماحول انتہائی خوشگوار، پُرخلوص اور اپنائیت سے بھرپور تھا۔ ان کے مطابق وزیر اعظم کی شخصیت نہ صرف سیاسی طور پر مؤثر ہے بلکہ وہ اپنے برتاؤ اور طرزِ گفتگو سے لوگوں کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔
TDP MLA’s comment on Junior NTR creates uproar: جونیئر این ٹی آر پر ٹی ڈی پی ایم ایل اے کے تبصرہ سے ہنگامہ، مداحوں نے کیا احتجاج، عوامی معافی کا کیا مطالبہ
وائی ایس آر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر آر کے روجا نے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان پر بھی طنز کیا اور کہا کہ ان کے لیے اراکین اسمبلی نے ٹکٹ خریدے تھے، لیکن پھر بھی ان کی فلم ’ہری ہرا ویرا مَلّو‘ کو نہیں بچا سکے۔
Andhra Pradesh Elections: ’’سیاست پانچ منٹ کا نوڈلز نہیں‘‘، جانئے جن سینا کے بانی اور اداکار پون کلیان نے ایسا کیوں کہا
پون کلیان نے لوگوں سے این ڈی اے کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست کو بدحالی میں ڈال دیا ہے۔
Akbaruddin Owaisi on Congress: اکبر الدین اویسی نے سونیا گاندھی اور کانگریس پارٹی پر کیا سخت تبصرہ، کہا- کانگریس کے غلاموں تمہاری اماں کہاں سے آئی؟
راہل نے ریلی میں اویسی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے تھے اور کہا تھا کہ ان کا نظریہ نفرت انگیز ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ریلی میں جارحانہ انداز میں کہا تھا کہ اویسی بی جے پی کے 'نفرت کے نظریے' کے ساتھ ہیں۔
Chandrababu Naidu:آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کے روڈشومیں ہواحادثہ، بھگدڑ میں سات لوگوں کی موت
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف این چندرابابو نائیڈو وہاں ایک روڈ شو سے خطاب کررہے تھے





