YS Sharmila joined Congress: وائی ایس آر تلنگانہ کا کانگریس میں انضمام، جگن موہن ریڈی کی بہن وائی ایس شرمیلا کو ملیکا ارجن کھڑگے نے پارٹی میں کرایا شامل
وائی ایس شرمیلا آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کی بہن ہیں۔ انہوں نے کانگریس میں شامل ہوتے ہی اپنی پارٹی وائی ایس آرتلنگانہ کا کانگریس میں انضمام کا بھی اعلان کردیا۔
Akbaruddin Owaisi appointed as Protem Speaker: کانگریس اور AIMIM کی تکرار ہوسکتی ہے ختم! تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے اکبرالدین اویسی کو سونپی بڑی ذمہ داری
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈراکبرالدین اویسی نے اس الیکشن میں چندریان گٹا سیٹ سے جیت درج کی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ یہاں سے دو بار یکطرفہ جیت درج کرچکے ہیں۔
Revanth Reddy takes oath as the CM of Telangana: ریونت ریڈی نے کانگریس کے سینئر لیڈران کی موجودگی میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا
ریونت ریڈی کوگورنر تملیسائی سندرراجن نے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں عوام کی جم غفیرکے دوران عہدہ اوررازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود رہے۔
Telangana Election Results: بی جے پی کا نیا ‘باہوبلی’ کٹی پلی کون ہے، جس نے موجودہ سی ایم کے سی آر اور ‘مستقبل کے سی ایم’ دونوں کو شکست دی؟
شمالی تلنگانہ میں کاماریڈی سیٹ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور پھر ریونت ریڈی کے داخلے کے بعد بحث میں آئی تھی۔
Telangana Election 2023: “بی آر ایس لیڈر اور ایم ایل اے بی جے پی کے ساتھ رابطے میں ہیں”، ٹی راجہ سنگھ نے 40 سیٹیں جیتنے کا کیا دعوی
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا، "میں تلنگانہ کے تمام ووٹروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں
Telangana Assembly Election: تلنگانہ کانگریس صدر کہتے ہیں کہ میں اویسی کو حیدرآباد چھوڑنے نہیں دوں گا، تمہیں کیا، تمہارا باپ بھی تمہیں باہر جانے سے نہیں روک سکے گا
تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ وہ اسد الدین اویسی کو باہر نہیں جانے دیں گے۔ حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے جواب دیتے ہوئے کہا، 'تلنگانہ کانگریس صدر کہتے ہیں کہ میں اویسی کو حیدرآباد چھوڑنے نہیں دوں گا۔
Telangana Assembly Election 2023: روڈ شو کے دوران اچانک بے ہوش ہو گئیں بی آر ایس لیڈر کے کویتا۔ تلنگانہ کے اٹیکیال میں چلارہی تھیں انتخابی مہم
وزیر اعلی کے. چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے. کویتا ایک اوپن ٹاپ گاڑی سے مائیکروفون کے ذریعے اپنے حامیوں سے خطاب کر رہی تھیں۔ لوگوں سے خطاب کرنے کے بعد جیسے ہی وہ مڑی تو وہیں گر گئیں
Asaduddin Owaisi In Telangana: اسد الدین اویسی نے کہا کہ جو لوگ شادی نہیں کرتے وہ اپنا غصہ دوسروں پر نکالتے ہیں، بیچلر راہل گاندھی کو دیا مشورہ
اسد الدین اویسی نے کہا، "زندگی میں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ دنیا میں کبھی تنہا نہ نہیں رہے۔ گھر میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہونا چاہئے اور جن کے پاس کوئی نہیں ہوتا ہے ۔ان کی مایوسی دوسروں پر نکلتی رہتی ہے۔
Telangana Election 2023: انتخابی ریلی میں ٹرک سے گرے بی آر ایس لیڈر کے ٹی آر،بڑا حادثہ ٹلا،ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے ٹی آر اپنے حامیوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں سوار تھے۔ پھر گاڑی کے اوپر کی ریلنگ ٹوٹ گئی۔
Telangana Election 2023: جب میں مسلمانوں کی نمائندگی کی بات کرتا ہوں تو وہ مجھے ملک دشمن کہتے ہیں، اویسی نے اوبی سی کے پی ایم بیان پر کیا طنز
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ جب میں کہتا ہوں کہ ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہے تو مجھے ملک دشمن اور فرقہ پرست کہا جاتا ہے۔





