16 Dead In Telangana Due To Heatwaves: تلنگانہ میں گرمی کی شدت اور ’لو کا قہر ‘، ہیٹ ویو سے 16 افراد ہلاک، حکومت نے کیا معاوضے کا اعلان
ملک بھر میں شدید گرمی اور لُو کی لہر نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جبکہ جنوبی ریاست تلنگانہ میں حالات مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور ہیٹ ویو کے باعث اب تک کم از کم 16 افراد کی موت کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
Mohammad Azharuddin Bungalow Repair: سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کے بنگلے کی مرمت پر خرچ ہوں گے 76 لاکھ روپے، اپوزیشن نے اٹھائے سوال
تلنگانہ میں حکومت نے اقلیتی فلاح و بہبود کے وزیر اور سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کے سرکاری بنگلے کی مرمت کے لیے 76 لاکھ روپے کی منظوری دی ہے، جس کے بعد اپوزیشن نے ریاست کی مالی صورتحال کو حوالہ دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔
Ande Sri passes away PM Modi express grief: تلنگانہ کی روح کو آواز دینے والے آندے شری نہیں رہے، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کی اظہارِ تعزیت
معروف کوی، مفکر اور تلنگانہ کی ثقافتی شناخت کی علامت مانے جانے والے آندے شری کے انتقال پر پورے ادبی حلقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے ثقافتی اور فکری منظرنامے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
Telangana government’s important decision: پرانے اور بے سود کورسز بند کرکے یونیورسٹیوں میں شروع ہوں گے ملازمت کے لیے معاون کورسز، تلنگانہ حکومت کا اہم فیصلہ
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے کہا کہ ’’پرانے اور بے کار کورسز بند کر کے نئے اور جدید کورسز شروع کیے جائیں۔ یہ کورسز ایسے ہونے چاہئیں جن کی جاب مارکیٹ میں مانگ ہو، تاکہ طلبہ آسانی سے نوکری حاصل کر سکیں۔‘‘
Telangana Government on Ramadan: مسلم ملازمین کو رمضان کے دوران دفتر سے ملے گی جلد چھٹی… تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ
ریاستی حکومت نے سرکاری محکموں، پبلک سیکٹر یونٹس اور تعلیمی اداروں میں تمام مسلم ملازمین کو رمضان کے مقدس مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے شام 4 بجے اپنے دفاتر اور اسکول چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ یہ استثنیٰ 2 مارچ 2025 سے 31 مارچ 2025 تک نافذ العمل رہے گا۔
Eid Milad-Un-Nabi Processions Postponed in Hyderabad: حیدرآباد میں ملتوی کیا گیا عید میلاد النبی کا جلوس، اویسی کی موجودگی میں تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ
عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پرتلنگانہ میں جلوس نکلنے والا تھا، لیکن اسے دودن کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ پہلے یہ جلوس 17 ستمبر کو نکلنے والا تھا، مگراب میلاد النبی کا یہ جلوس 19 ستمبر کو نکالا جانے والا تھا۔
TSSS Issue: سپریم کورٹ نے سیٹی بالیجا سنکشیما سنگھم کر عرضی پر تلنگانہ حکومت کو جاری نوٹس کیا، کمیونٹی نے کی ہے ریزرویشن بحال کرنے کی اپیل
آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ریزرویشن سے دور رکھنے کی وجہ سے ہزاروں نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے مواقع سے محروم کر ہونا پڑا ہے۔





