Amit Shah condoles Telangana factory tragedy: وزیر داخلہ امت شاہ نے تلنگانہ فیکٹری حادثے پر جتایا دکھ، متاثرین کے ساتھ کیا اظہارِ ہمدردی
آج صبح تقریباً 9.48 بجے، سگاچی فارما کمپنی کے ڈرائنگ یونٹ میں دھماکہ ہوا، دھماکے سے آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں کل 12 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوئے ہیں۔
PM Modi Mourns Loss in Telangana Factory Blast: صدر مرمو اور پی ایم مودی نے کیا تلنگانہ فیکٹری میں ہوئے حادثے پر دکھ کا اظہار، مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار کی امداد کا اعلان
مرکزی حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ (PMNRF) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
Telangana Factory Blast: تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 12 لوگوں کی جان گئی، جائے حادثہ پرمچی افراتفری
تلنگانہ کے کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے 12 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ دھماکہ ہونے کے بعد موقع پرافراتفری مچ گئی ہے۔ دھماکہ کے وقت فیکٹری میں کئی مزدور کام کررہے تھے، جن میں سے کچھ لوگ وقت رہتے جان بچانے میں کامیاب ہوگئے، لیکن اندر پھنسے مزدوروں کی جان چلی گئی۔





