Tarique Rahman PM Oath Ceremony: تیار ہیں طارق رحمان: لندن میں 17 سال، پھر جیل کا خوف… اور اب سیدھے وزیراعظم! جانیے مکمل تفصیل
بنگلہ دیش میں اقتدار کا طویل انتظار ختم ہو گیا ہے۔ 17 سال لندن میں قیام کے بعد وطن واپس آنے والے طارق رحمان ہفتہ کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے جا رہے ہیں۔ طویل جلاوطنی، عدالتی مقدمات اور سیاسی غیر یقینی کے بعد ان کی واپسی کو ملکی سیاست میں ایک اہم موڑ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Tarique Rahman Bangladesh Next Prime Minister: شیخ حسینہ پر گرنیڈ حملے سے لے کر عمر قید تک… اب بنگلہ دیش کے اقتدار میں رحمان کی انٹری؟ کون ہیں طارق رحمان
لندن میں 17 سالہ جلاوطنی کے بعد بی این پی لیڈر طارق رحمان نے انتخابی کامیابی کے ساتھ بنگلہ دیش کی سیاست میں واپسی کی ہے۔ گرنیڈ حملے سے لے کر عمر قید تک کے الزامات اور پھر بریت کے مراحل سے گزرنے والے رحمان اب تنازعات کے سائے میں وزارتِ عظمیٰ کی جانب بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
S Jaishankar arrives in Dhaka to attend Khaleda Zia’s funeral: خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت کے لیے ایس جے شنکر پہنچے ڈھاکہ، طارق رحمان کو سونپا پی ایم مودی کا تعزیتی پیغام
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق، اس وقت خالدہ ضیاء کا جسدِ خاکی مانک میا ایونیو میں رکھا گیا ہے، جہاں ان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کا ایک بڑا ہجوم جمع ہو رہا ہے۔ صبح تقریباً 11:50 بجے، بنگلہ دیش کے قومی پرچم میں لپٹی ایک فریزر وین گلشن ایونیو سے مانک میا ایونیو پہنچی۔
Tarique Rahman: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان کی 17سال کے بعد وطن واپسی
طارق رحمان 11 ستمبر 2008 سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ لندن میں مقیم تھے۔ تقریباً سترہ برس بعد ان کی یہ واپسی براہ راست سیاست میں فعال کردار کی طرف واپسی سمجھی جا رہی ہے، جس سے بنگلہ دیش کی سیاسی فضا میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔
سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے عمر قید کی سزا سے بری، شیخ حسینہ کی پارٹی نے کہا- لوگ دیں گے سزا
خالدہ ضیاء کی پارٹی نے عدالت کے فیصلے کا استقبال کیا جبکہ شیخ حسینہ کی عوامی لیگ نے اس فیصلے پرمایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگ ہی حملوں کے لئے ذمہ دارلوگوں پرمقدمہ چلائیں گے۔





