سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے عمر قید کی سزا سے بری، شیخ حسینہ کی پارٹی نے کہا- لوگ دیں گے سزا
خالدہ ضیاء کی پارٹی نے عدالت کے فیصلے کا استقبال کیا جبکہ شیخ حسینہ کی عوامی لیگ نے اس فیصلے پرمایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگ ہی حملوں کے لئے ذمہ دارلوگوں پرمقدمہ چلائیں گے۔