Bharat Express DD Free Dish

tamilnadu news

اس اقدام پر سیاسی حلقوں میں مختلف ردعمل سامنے آئے ہیں۔ ڈی ایم کے اتحادی جماعتوں نے اس کی حمایت کی ہے، جبکہ بی جے پی اور اے آئی اے ڈی ایم کے نے اسے وفاقی ڈھانچے کے لیے خطرہ قرار دیاہے۔

گورنر کے کردار کا خاکہ پیش کرتے ہوئے، بنچ نے کہاکہ تنازع کے وقت، اسے اتفاق رائے سے مسائل کو حل کرنا چاہیے، ریاستی مشینری کو آسانی سے کام کرنے کے لیے اپنی دانشمندی اور صوابدید کا استعمال کرنا چاہیے اور اسے کسی رکاوٹ کا شکار نہیں ہونے دینا چاہیے۔

یہ پل 2.08 کلومیٹر لمبا ہے اور اس میں 99 اسپین شامل ہیں۔ اس کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا 72.5 میٹر لمبا عمودی لفٹ اسپین ہے، جو 17 میٹر کی بلندی تک اٹھ سکتا ہے۔ یہ خصوصیت بڑے جہازوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنے کی اجازت دیتی ہے۔

دھرمیندرپردھان کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے زور دے کر کہا کہ آپ لوگ جو ناگپور(آر ایس ایس ہیڈکوارٹر) کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں، ہم لوگوں کے جذبات کے مطابق کام کرتے ہیں۔

حال ہی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ حد بندی کے عمل سے تمل ناڈو سمیت جنوبی ریاستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے اسٹالن پر اس معاملے پر غلط معلومات کی مہم چلانے کا الزام لگایا۔

تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے اگلے دو دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش، یانم، رائلسیما اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بارش کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

طوفان فینگل نے ریاست میں تباہی مچانے کے بعد تقریباً 1.5 کروڑ لوگوں کو اب تک متاثر کیاہے۔ذرائع کے مطابق جب پی ایم مودی سی ایم  اسٹالن  سے فون پر بات کررہے تھے ،اسی دوران سی ایم اسٹالن نے پی ایم مودی پر زور دیا کہ وہ راحت اور بحالی کے کاموں کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ (این ڈی آر ایف) سے 2,000 کروڑ روپے جاری کریں۔

آرمسٹرانگ کی میت کو فی الحال عوامی تعزیت کے لیے چنئی کے کارپوریشن اسکول گراؤنڈ میں رکھا گیا ہے۔ بی ایس پی لیڈر مایاوتی اور قومی کنوینر آکاش آنند نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قتل کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

تمل ناڈو کے شہر شیوکاسی کے قریب پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں اب تک 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت چھوڑنے کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے میں شامل ہونے کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں پیریاسامی نے کہا کہ بی جے پی میں دلت لیڈروں کی کوئی عزت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب کے عمل میں ان سے مشورہ نہیں کیا گیا۔