TVK writes to Election Commission: ٹی وی کے نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط، مشاورتی میٹنگ میں شامل کرنے کا کیا مطالبہ
وجے نے کہا کہ ٹی وی کے کو ان میٹنگز سے باہر رکھنا ایک بڑے ووٹر طبقے کو شفاف نگرانی کے حق سے محروم کر رہا ہے، جس سے انتخابی غیرجانبداری پر عوام کا اعتماد کمزور ہوتا ہے۔ خط چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز، تمل ناڈو اسٹیٹ الیکشن کمشنر اور چیف الیکٹورل آفیسر کو بھی بھیجا گیا ہے۔
Amit Shah in Madurai: امت شاہ نے مدورائی میں بی جے پی کی ریلی سے کیا خطاب، بدعنوانی کے معاملات پر ڈی ایم کے حکومت پر لگائے بدعنوانی کے الزامات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو مدورائی، تمل ناڈو میں منعقدہ ایک بہت بڑی عوامی میٹنگ میں ریاست کی ڈی ایم کے حکومت اور وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
Amit Shah in Madurai: وزیر داخلہ امت شاہ نے کی تمل ناڈو بی جے پی کور کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت، ڈی ایم کے حکومت پر سادھا نشانہ
امت شاہ اگلے سال تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے حوالے سے لیے پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور انتخابی حکمت عملی کی تیاری کے لیے مدورائی پہنچے ہوئے ہیں۔
2026 Tamil Nadu Assembly elections: بی جے پی اور اے آئی ڈی ایم کے ساتھ لڑیں گے 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات، امت شاہ نے کیا اعلان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا کہ 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات اے آئی اے ڈی ایم کے کے سربراہ ایڈاپڈی کے پلانی سوامی کی قیادت میں لڑے جائیں گے۔





