Tahawwur Rana extradiction: پاکستانی تہور رانا کو کسی بھی وقت لایا جاسکتا ہے ہندوستان، ایجنسیاں سرگرم،ممبئی حملے کا ماسٹرمائنڈ ہے رانا
تہور رانا ڈیوڈ ہیڈلی کا بچپن کا دوست تھا۔ ہیڈلی کو امریکی حکام نے گرفتار کیا تھا اور ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر 35 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ رانا نے پاکستان کے حسن عبدل کیڈٹ اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ ہیڈلی نے بھی وہاں پانچ سال تک تعلیم حاصل کی۔
US Supreme Court rejects Tahawwur Rana’s plea to stay extradition to India: ممبئی دہشت گرانہ حملوں کے لیے ہندوستان کو مطلوب تہور رانا کو بڑا جھٹکا، امریکی سپریم کورٹ نے مسترد کی ہندوستان کے حوالے کرنے پر روک لگانے کی درخواست
پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر تہور رانا کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، جو 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ہندوستان کو مطلوب ہے۔
Mumbai Blasts Accused Tahawwur Rana: ممبئی حملوں کا ملزم تہوررانا کو ہندوستان لانے کا راستہ ہموار، امریکی سپریم کورٹ نے خارج کردی عرضی
ممبئی حملوں کے ملزم تہور رانا کو ہندوستان لانے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ امریکی کورٹ نے اس کی عرضی خارج کردی، جس میں اس نے کہا تھا کہ اگر مجھے ہندوستان بھیجا گیا تومیں وہاں زیادہ دنوں تک زندہ نہیں رہ سکوں گا۔
Mumbai Attack culprit Tahawwur Rana’s extradition approved: بھارت کی بڑی سیاسی جیت ، ممبئی حملے کے مجرم طہور رانا کی حوالگی کی راہ ہوئی ہموار
یاد رہے کہ 26 نومبر 2008 کو لشکر کے 10 دہشت گرد سمندر کے راستے ممبئی میں داخل ہوئے اور ایسا دھماکہ کیا کہ شہر لرز اٹھا۔ دہشت گردوں نے 9 مقامات پر دھماکے کیے جن میں سے 8 جنوبی ممبئی میں تھے
Tahawwur Rana to be brought to India: ہندوستان لایا جائے گا ممبئی حملے کا ملزم تہور رانا، امریکی سپریم کورٹ نے حوالگی کی دے دی منظوری
امریکی ایف بی آئی نے رانا کو 2009 میں شکاگو سے گرفتار کیا تھا۔ وہ ہندوستان میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے آپریٹو کے طور پر کام کر رہا تھا۔ حملے کے کلیدی ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کو رانا نے ہی حملے کی منصوبہ بندی کرنے اور ریکی کرنے میں مدد کی تھی۔
26/11 Mumbai Terror Attack: ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ تہور رانا لایا جائے گا دہلی! امریکی عدالت میں ہندوستان کی بڑی جیت
تہور رانا کی حوالگی کے حوالے سے امریکی عدالت کا کہنا تھا کہ ہندوستان نے اس کے خلاف کافی ثبوت پیش کئے ہیں۔ اس پر آئی ایس آئی اور لشکرطیبہ کے سرگرم رکن ہونے کا الزام ہے۔
26/11 Mumbai Attack: پاکستانی گنہگار تہور رانا کو امریکی عدالت سے جھٹکا، ہندوستان لانے کا راستہ کھلا
تہوررانا سال 2008 کے ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں وانٹیڈ ہے۔ وہ پاکستانی نژاد کا کناڈائی تاجرہے۔ اس پرہندوستان کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں شامل دہشت گرد تنظیم کو مدد دینے کے بھی سنگین الزام ہیں۔
Tahawwur Rana : امریکی عدالت نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے تہور رانا کی بھارت حوالگی پر روک لگانے کا حکم دیا
جج فشر نے 18 اگست کے حکم نامے میں کہا کہ "امریکی عدالت برائے اپیل برائے نویں سرکٹ کے سامنے زیر التواء تہور رانا کی اپیل پر فیصلے تک ان کی ہندوستان حوالگی پر روک لگا دی گئی ہے۔"
US court dismisses Tahawwur Rana’s habeas corpus petition: ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا کو ہندوستان لانے کی راہ ہموار، امریکی عدالت نے رانا کی کی درخواست کو کیا مسترد
رانا نے جون میں امریکی عدالت کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہیبیس کارپس کی درخواست دائر کی تھی جس میں اسے ہندوستان کے حوالے کرنے کی امریکی حکومت کی درخواست کو قبول کیا گیا تھا۔
Working together to bring terrorists to justice: بھارت اور امریکہ دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں: ایرک گارسیٹی
رانا کی حوالگی کا مینڈیٹ جسے 2011 کے ممبئی حملوں کے ذمہ دار اسلامی دہشت گرد گروپ کی حمایت کا مجرم قرار دیا گیا تھا، دہشت گردوں کو انصاف دلانے کے لیے ہندوستان اور امریکہ کے ساتھ کھڑے ہونے کی تازہ ترین مثال ہے۔





