Bharat Express DD Free Dish

T20 World Cup 2026

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا، ’’ہم نے ٹی20 ورلڈ کپ کے بارے میں صاف فیصلہ کیا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ تمام پہلوؤں پر غور اور محتاط تجزیے کے بعد کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے ایک طرف اس بائیکاٹ کو درست قرار دیا،

پاکستان حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دی جاتی ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں 15 فروری کو بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔

ہفتے کے آغاز میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی، جس کے بعد کہا گیا تھا کہ پاکستان کی شرکت پر حتمی فیصلہ 30 جنوری یا 2 فروری کو ہوگا۔ لیکن یہ اعلان ایک دن پہلے ہی کر دیا گیا،

واشنگٹن سندر نے بنگلورو کے ’’سینٹر آف ایکسیلنس‘‘ میں بیٹنگ کی مشق دوبارہ شروع کر دی ہے، جو بھارتی شائقین کے لیے راحت کی خبر ہے۔ تاہم، پسلی میں ہلکے فریکچر کے باعث ان کے فٹنس ٹیسٹ پر اب بھی سسپنس برقرار ہے۔ ورلڈ کپ کے ابتدائی میچوں میں ان کی موجودگی کے حوالے سے بی سی سی آئی نے فی الحال ’’ویٹ اینڈ واچ‘‘ کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے پہلے بڑا الٹ پھیرہوسکتا ہے۔ اگرپاکستان ٹورنا منٹ سے ہٹ جاتا ہے تو آئی سی سی بنگلہ دیش کو دوبارہ موقع دینے کی تیاری میں ہے۔ پاکستان کے فیصلے سے ورلڈ کپ کے پورے شیڈول کومتاثرکرسکتا ہے۔

بورڈ میٹنگ کے بعد بنگلہ دیش کو 24 گھنٹے کا اضافی وقت دیا گیا تھا اور واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ اگر وہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل کر لیا جائے گا۔

بنگلہ دیش ٹی-20 ورلڈکپ سے باہرہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش نے آئی سی سی کے احکامات کی خلاف ورزی کی، جس کے نتیجے میں وہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے۔ بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم حصہ لے گی۔

مجموعی طور پر آج کا دن بنگلہ دیش کرکٹ کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک طرف آئی سی سی کا دباؤ ہے اور دوسری جانب کھلاڑیوں کے تحفظات۔ حکومت کو ان دونوں کے درمیان توازن قائم کرتے ہوئے یہ طے کرنا ہوگا کہ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں۔

بنگلہ دیش نے آئی سی سی سے ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں ان کے میچ ہندوستان سے سری لنکا میں شفٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملے میں اب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ سکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے بنگلہ دیش نے بھارت میں میچ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، تاہم آئی سی سی نے شیڈول میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے صاف انکار کر دیا ہے۔